ETV Bharat / city

دہلی: ہیڈ کانسٹیبل کی کورونا سے موت - پولیس والوں میں کورونا

بیرونی ضلع کا پشچم وہار ویسٹ پولیس اسٹیشن میں ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر تعینات یوگیندر پرساد یادو کا 7 جولائی کو کورونا سے انتقال ہوگیا۔

delhi police head constable died due to coronavirus in paschim vihar
دہلی: ہیڈ کانسٹیبل کی کورونا سے موت
author img

By

Published : Jul 8, 2020, 9:20 AM IST

دہلی پولیس کے کانسٹیبل یوگیندر کی تبیعت تقریبا 20 جون کو خراب ہوئی تھی اور انہیں پارک ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں ان کی پریشانی میں اضافہ ہوتا گیا۔ ان کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ 25 جون کو آئی جس میں یوگیندر مثبت پائے گئے، تب سے ان کا علاج چل رہا تھا لیکن مکمل کوششوں کے باوجود انہیں بچایا نہیں جا سکا۔

یہ بھی پڑھیں:

راجستھان: بی ایس ایف جوان پلازما عطیہ کریں گے

یوگیندر کی موت کے بعد پورے خاندان میں غم کا ماحول ہے۔ ان کے والد نے بتایا کہ یوگیندر کے دو بچے ہیں۔ ایک بیٹا ہے اور دوسری بیٹی۔

یوگیندر ڈیڑھ دہائی قبل دہلی پولیس میں داخل ہوئے تھے۔ تب سے ان کی مختلف جگہوں پر تعیناتی ہوئی۔ وہ ہریانہ کے مہیندر گڑھ کے رہائشی تھے اور یہاں پشچم وہار پولیس کوارٹرز میں کنبہ کے ساتھ رہتے تھے۔ ان کی موت سے پورا محکمہ پولیس حیران ہے۔ منگل کے روز یوگیندر کی آخری رسومات بھی ادا کی گئیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.