ETV Bharat / city

Fugitive Arrested in Delhi: مفرور ملزم 13 سال بعد گرفتار - دہلی کرایم برانچ کی ٹیم نے مفروز ملزم کو گرفتار کیا

قتل کے معاملے میں برسوں سے پولیس کی آنکھوں میں دھول جھونک کر فرار رہنے والے وکرم سنگھ کو دہلی کرائم برانچ کی ٹیم نے کرنال سے گرفتار کیا۔ 12 ستمبر 2009 کو اس نے اپنی گرل فرینڈ کی ماں کے گھر کے باہر گاڑی دھونے والے منا سنگھ کے پیٹ اور سینے میں گولیاں مار کر قتل کر دیا تھا Delhi police arrests murder case accused on the run for 13 years۔

Fugitive arrested after 13 years in murder case

author img

By

Published : Feb 19, 2022, 8:58 AM IST

نئی دہلی: دہلی کی کرائم برانچ پولیس نے قتل کے معاملے میں مفرور شخص کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کو گزشتہ 13 سالوں سے ملزم کا انتظار تھا لیکن اب تک پولیس کی آنکھوں میں دھول جھونک کر فرار ہو رہا تھا۔ Delhi police arrests murder case accused on the run for 14 years

گرفتاری کی جانکاری دیتے ہوئے کرائم برانچ کے ایڈیشنل ڈی سی پی شبیش سنگھ نے بتایا کہ گرفتار ملزم کی شناخت وکرم کے طور پر کی گئی ہے۔ وہ یوپی کے مظفر نگر کا رہنے والا ہے۔ پولیس اس کی تلاش پرشانت وہار پولیس اسٹیشن میں 2008 میں درج ایک قتل کیس میں کر رہی تھی۔ ان کے مسلسل مفرور رہنے کی وجہ سے مئی 2009 میں عدالت نے بھی انہیں مفرور قرار دیا تھا۔

12 ستمبر 2009 کو اس نے اپنی گرل فرینڈ کی ماں کے گھر کے باہر گاڑی دھونے والے منا سنگھ کے پیٹ اور سینے میں گولیاں مار کر قتل کر دیا تھا۔

جس کے بعد روہنی پولیس اسٹیشن میں ان کے خلاف شکایت درج کرائی گئی تھی۔ اس معاملے کی جانچ میں مصروف پولیس کو رابن اور وکرم کے ملوث ہونے کا پتہ چلا۔ اس معاملے میں مقامی پولیس نے رابن کو گرفتار کر لیا، جبکہ وکرم مسلسل فرار ہو رہا تھا۔ اس کے بعد انسپکٹر رمیش لامبا کی قیادت میں کرائم برانچ کے اے سی پی ڈاکٹر وکاس کی نگرانی میں ایس آئی وکاس، روی، اے ایس آئی یودھویر، کانسٹیبل نتیش، دیویندر، نتن اور انوج کی ایک ٹیم تشکیل دی گئی Rohini Police Station Delhi۔

مزید پڑھیں:

اس کی تلاش میں لگی پولیس کو ذرائع سے معلوم ہوا کہ یہ ہریانہ کے کرنال میں چھپا ہوا ہے۔ جس کے بعد پولس نے جال بچھا کر اسے کرنال سے پکڑ لیا۔ پولیس ٹیم نے ملزم کو گرفتار کیا اور پرشانت وہار تھانے کی پولیس کو اس کی اطلاع دی۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.