ETV Bharat / city

نوٹوں کابنڈل دکھاکر مسافروں کو لوٹنے والا گروہ بے نقاب

ڈی ایس پی وکرم پوروال نے بتا یا کہ' اتم نگر کا باشندہ ساحل کو میٹرو میں چوروں نے رومال میں لپٹا ہوا نوٹوں کا بنڈل دکھا کر اس کا سارا سامان لے کر فرار ہو گئے

author img

By

Published : Sep 30, 2019, 9:24 AM IST

Updated : Oct 2, 2019, 1:31 PM IST

نوٹوں کابنڈل دکھاکر مسافروں کو لوٹنے والا گروہ بے نقاب

قومی دارلحکومت دہلی میں گذشتہ روز میٹرو پولیس نے ایک ایسے چوروں کے گروہ کا پردہ فاش کیا ہے جو کئی برسوں سے میٹرو، بس اڈہ اور ریلوے اسٹیشنوں پر چوری کے واردات کوانجام دے رہے تھے۔

میٹرو مسافرین کو رومال میں نوٹوں کا لپٹا ہوا بنڈل دکھا کر ان کا سامان لے کر فرار ہو جانے والے اس گروہ کے دو فرد لال بابو اور بٹوکو گذشتہ روز پولیس نے گرفتار کیا۔

ڈی ایس پی وکرم پوروال نے بتا یا کہ' اتم نگر کا باشندہ ساحل کو میٹرو میں چوروں نے رومال میں لپٹا ہوا نوٹوں کا بنڈل دکھا کر اس کا سارا سامان لے کر فرار ہو گئے'۔

نوٹوں کابنڈل دکھاکر مسافروں کو لوٹنے والا گروہ بے نقاب

انہوں نے بتا یا کہ اس کی پوری جانکاری سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعہ پتہ چلا ، بڑھتی واردات کے پیش نظر جب انسپکٹر رام مہر سنگھ کی نگرانی میں اے ایس آئی لکھویندر سنگھ نے سی سی ٹی وی فوٹیج پر تحقیق کی تو پتہ چلا کہ دونوں ہی واقعات میں مذکورہ گینگ ہی ملوث ہے۔

جس کے بعد پولیس نے ان ملزمین کی تفتیش میں لگ گئی، جنہیں گذشتہ روز دہلی کے منڈی ہاؤس میٹرو اسٹیشن سے گرفتار کر لیا گیا، تلاشی کے بعد پولیس کو ان کے پاس سے بیگ،لیپ ٹاپ مع کئی الیکٹرانک سازو سامان دستیاب ہوئے۔

پولیس کی پوچھ تاچھ پر چوروں نے بتا یا کہ وہ میٹرو اسٹیشن، بس اسٹاپ اور ریلوے اسٹیشنوں پر لوگوں کو بیوقوف بنا کر ان کے سازو سامان لے کر فرار ہو جاتے تھے۔

ان چوروں نے بتا یا کہ رومال میں لپٹا ہوا نوٹوں کا بنڈل جس میں صرف 500 روپے کا نوٹ ہوتا بقیہ ردی کا غذ اس کے چاروں طرف لپٹا ہوتاتھا، مسافروں کو یہ بنڈل دکھا کر ایک شخص پھنسا کر رکھتا تھی تبھی گروپ کا دوسرا چور انجان بن کر اس شخص کا سامان لے کر فرار ہوجا تا تھا۔

پولیس نے بتا کہ گذشتہ تقریبا دو برسوں سے یہ گروہ چوری کی واردات میں سر گرم تھا، پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے، چوروں سے پوچھ گچھ جاری ہے، امید ہے کہ اس کے ذریعے اور کئی بڑے وار دات کا معاملہ حل ہو۔

Intro:नई दिल्ली
मेट्रो यात्रियों को रुमाल में लिपटा हुआ नोटों का बंडल दिखाकर उनसे ठगी करने वाले एक गैंग का मेट्रो पुलिस ने पर्दाफाश किया है. पुलिस ने इस गैंग के दो युवकों को गिरफ्तार किया है जिनकी पहचान लालबाबू और बिट्टू के रूप में की गई है. आरोपियों ने बीते एक सप्ताह में मेट्रो के अंदर ठगी की ऐसी दो वारदातों को अंजाम दिया था.

Body:डीसीपी विक्रम पोरवाल के अनुसार उत्तम नगर निवासी साहिल पलवल से वायलेट लाइन मेट्रो में सवार होकर आ रहा था. उसने मंडी हाउस में वायलेट लाइन छोड़कर ब्लू लाइन मेट्रो पकड़ी जिससे उसे उत्तम नगर स्थित अपने घर जाना था. रास्ते में दो युवकों ने उसे रुमाल में लिपटा हुआ नोटों का बंडल दिखाकर उसे ठग लिया. वह रुमाल में लिपटा हुआ बंडल दिखाकर उसके औजार और मोबाइल चोरी करके ले गए. इसी तरह की एक घटना झंडेवाला मेट्रो स्टेशन पर भी कुछ दिन पहले घटी. वहां दो युवकों ने रुमाल में लिपटा हुआ नोटों का बंडल दिखाकर अकरम नामक युवक को ठग लिया. वह उसका बैग लेकर चले गए जिसमें मोबाइल और कुछ दस्तावेज रखे हुए थे.

सीसीटीवी से मिला अहम सुराग
इन वारदातों को ध्यान में रखते हुए स्पेशल स्टाफ को छानबीन में लगाया गया. इंस्पेक्टर राममेहर सिंह की देखरेख में एएसआई लखविंदर सिंह ने जब सीसीटीवी की फुटेज खंगाली तो पता चला कि दोनों वारदातों में एक ही गैंग का हाथ है. इनकी तलाश उन्होंने शुरू की और मंडी हाउस मेट्रो स्टेशन से उन्हें रविवार को गिरफ्तार कर लिया. गिरफ्तार आरोपियों की पहचान लालबाबू और बिट्टू के रूप में की गई है. इनके पास से एक बैग, एक लैपटॉप, तीन मोबाइल, मशीन के औजार और रुमाल में लिपटे हुए कोरे कागज की गड्डी बरामद हुई है.

ऐसे ठगी को देते थे अंजाम
पूछताछ में आरोपियों ने बताया कि वह मेट्रो स्टेशन, बस अड्डे और रेलवे स्टेशन के पास लोगों से इस तरह ठगी करते हैं. उनमें से एक युवक शिकार चिन्हित कर उसे रुमाल में लिपटे हुए नोटों का बंडल दिखाता है जिसमें केवल ऊपर 500 का नोट होता है. उसके नीचे सभी कोरे कागज होते हैं. वह शिकार को यह बंडल देने की बात कहकर उसे अपनी बातों में फंसाता है. उसी समय उसका दूसरा साथी भी अंजान बनकर वहां आता है. इसके बाद वह शिकार को झांसा देकर उसका बैग लेकर फरार हो जाते हैं.

Conclusion:दो साल से कर रहे थे ठगी
आरोपियों ने पुलिस को बताया कि वह बीते दो साल से ऐसी वारदातों को अंजाम दे रहे है. वह पहले शिकार चिन्हित करते हैं और फिर वारदात करते हैं. इनकी गिरफ्तारी से पुलिस ने फिलहाल दो वारदातों को सुलझाने का दावा किया है. इनके द्वारा की गई अन्य वारदातों को लेकर पुलिस पूछताछ कर रही है.
Last Updated : Oct 2, 2019, 1:31 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.