ETV Bharat / city

" دہلی اب عزت مآب لوگوں کی جگہ نہیں " - " دہلی اب عزت مآب لوگوں کی جگہ نہیں "

دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے جاری تشہیر کے دوران بی جے پی کے رہنماؤں کے ذریعہ نفرت انگیز اور شرمناک بیانات پر بائیں بازو کے مشہور رہنما اتل کمار انجان نے شدید رد عمل ظاہر کیا۔

بائیں بازو کے مشہور رہنما اتل کمار انجان

author img

By

Published : Jan 28, 2020, 10:32 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 8:12 AM IST

دہلی میں ایک پروگرام میں شرکت کرنے آئے اتل کمار انجان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ دہلی اب عزت مآب لوگوں کی جگہ نہیں رہ گئی بلکہ آوارہ لوگوں کی جائے پناہ بن گئی ہے اور جب سے مودی بر سراقتدار آئے ہیں تب سے آوارہ زبان بولی جارہی ہے۔

بائیں بازو کے مشہور رہنما اتل کمار انجان

بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ پرویش ورما کے ذریعہ مسجدوں کو توڑنے کے نفرت انگیز بیان کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کیا کہنا چاہتے ہیں؟ آپ کسی کے مذہبی مقام کو توڑ دیں گے؟

اتل کمار انجان نے سخت لہجے میں وزیراعظم نریندر مودی پر بھی حملہ کیا اور کہا کہ اگر ہم لوگ اربن نکسل ہیں تو مودی اربن ڈکٹیٹر ہیں۔

Intro:" دہلی اب عزت مآب لوگوں کی جگہ نہیں "

دہلی اسمبلی انتخابات کے لئے جاری تشہیر کے دوران بی جے پی کے رہنماوں کے ذریعہ نفرت انگیز اور شرمناک بیانات پر بائیں بازو کے مشہور رہنما اتل کمار انجان نے شدید رد عمل ظاہر کیا

دہلی میں ایک پروگرام میں شرکت کرنے آئے اتل کمار انجان نے نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کہ دہلی اب عزت مآب لوگوں کی جگہ نہیں رہ گئی بلکہ کہ آوارہ لوگوں کے لیے جائے پناہ ہے اور جب سے مودی سراقتدار آئے ہیں تب سے آوارہ زبان بولی جارہی ہے۔

بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ پرویش ورما کے ذریعہ مسجدوں کو توڑنے کے نفرت انگیز بیان کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کیا کہنا چاہتے ہیں؟ آپ کسی کے مذہبی مقام کو توڑ دیں گے؟

Body:اتل کمار انجان نے سخت لب و لہجہ میں نریندر مودی پر بھی حملہ کیا اور کہا کہ اگر ہم لوگ اربن نکسل ہیں تو مودی اربن ڈکٹیٹر ہیں۔

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 8:12 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.