ETV Bharat / city

'آئی لو کجریوال' والے پوسٹر پر دہلی ہائی کورٹ کا نوٹس

دارالحکومت دہلی میں 'آئی لو کیجریوال' والے پوسٹر کا معاملہ اب ہائی کورٹ پہنچ گیا ہے، ہائی کورٹ نے اس سلسلے میں دہلی حکومت دہلی پولیس اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کیا ہے۔

'آئی لو کجریوال' والے پوسٹر پر دہلی ہائی کورٹ کا نوٹس
'آئی لو کجریوال' والے پوسٹر پر دہلی ہائی کورٹ کا نوٹس
author img

By

Published : Jan 28, 2020, 3:08 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 7:12 AM IST

آٹو پر 'آئی لو کجریوال' والے پوسٹر لگائے جانے کو لے کر دہلی ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے، جس پر سماعت کرتے ہوئے ہائی کورٹ نے دہلی حکومت، دہلی پولیس اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے تین مارچ تک جواب طلب کیا ہے۔

در اصل ایک آٹو ڈرائیور نے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی، قبل ازیں 'آئی لیو کیجریوال' کا اسٹیکر لگانے کے بعد ٹریفک پولیس نے اس آٹو کا دس ہزار روپے کا چالان کردیا تھا۔

جس کے بعد آٹو ڈارئیور نے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا، اپنے درخواست میں آٹو ڈرائیور نے کہا کہ ٹریفک کے کس قوانین کے تحت اس کا چالان کیا گیا ہے۔

خاص بات یہ ہے دہلی میں ایسے بہت سے آٹ ڈرائیور ہیں جنہوں نے اپنے آٹو پر 'آئی لو کیجریوال' کے پوسٹر لگا ئے ہیں۔

Intro:Body:

fsdfsdf

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 7:12 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.