ETV Bharat / city

دہلی حکومت نے کورونا مریضوں کے لئے ایس او پی جاری کیا - کوویڈ 19 کی خبر

کووڈ 19 مریضوں کو بخار، گلے کی سوزش اور سر درد کے باوجود پیراسیٹامول اور علامتی علاج کے لئے اینٹی الرجی کی دوا نہیں دی جارہی ہے۔

Delhi Govt
Delhi Govt
author img

By

Published : Jun 23, 2020, 9:59 AM IST

دہلی حکومت کی ہدایت کے مطابق کووڈ 19 کے مریضوں کو ریپڈ ٹیسٹنگ سے جانچے جانے پر اگر ان میں شدید علامات دیکھا جاتا ہے تو انہیں اسپتال میں منتقل کیا جائے گا۔

اس کے علاوہ ہلکے یا پری علامتی ان مریضوں کو کووڈ کیئر سینٹر میں منتقل کیا جائے گا جن کے پاس الگ کمرے اور بیت الخلا کی سہولت نہیں ہے۔

ایس او پی کے مطابق ہلکے علامات کے مریضوں کو بھی کووڈ کیئر سنٹرز یا اسپتالوں میں منتقل کیا جائے گا۔

آر ٹی پی سی آر جانچ کے طریقہ کار سے معائنہ کرنے والے مریضوں کے رہنما خطوط کے مطابق ایسے کیسز جنہیں اسپتالوں یا کووڈ ہیلتھ سینٹرز میں منتقل کرنے کی ضرورت ہوگی، انہیں ایمبولینسز کے ذریعہ منتقل کیا جائے گا۔

وزارت صحت اور خاندانی بہبود کی ڈسچارج پالیسی کے مطابق ہوم آئیسولیشن میں رکھے گئے مریضوں کو 10 دن کے علاج کے بعد ڈسچارج کر دیا جائے گا۔

اس سے قبل دہلی حکومت نے شہر کے سرکاری اور نجی اسپتالوں میں کورونا وائرس کے مریضوں کے کلینیکل انتظام کے متعلق ہدایات جاری کی تھی۔

دہلی کی ہیلتھ سکریٹری پدمینی سنگلا کے ذریعہ جاری کردہ ایک میمورنڈم کے مطابق مولانا آزاد میڈیکل کالج کے ڈاکٹروں نے تصدیق شدہ کوویڈ 19 انفیکشن والے مریضوں کے لئے کلینیکل مینجمنٹ پروٹوکو، ایک معیاری آپریٹنگ پروٹوکول کے طور پر تیار کیا تھا۔

رہنما خطوط میں کہا گیا ہے کہ کوویڈ 19 مریضوں کو بخار، گلے کی سوزش اور سر درد کے باوجود پیراسیٹامول اور علامتی علاج کے لئے اینٹی الرجی کی دوا نہیں دی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.