ETV Bharat / city

دہلی: کورونا کے کیسز میں اضافہ - اینٹی کورونا ویکسین

ملک کی کچھ ریاستوں میں گزشتہ کچھ دنوں میں جان لیوا اور مہلک ترین عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ۔ 19) کے کیسزمیں اچانک تیزی آئی ہے جس سے کورونا کے ایکٹیو کیسز میں اضافہ ہوا ہے، اور اب کورونا کے کیسز کے یومیہ کیسزمیں زبردست اضافہ ہوتے ہوئے 26291نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

Corona's anger escalates
دہلی: کورونا کے کیسز میں اضافہ
author img

By

Published : Mar 15, 2021, 2:02 PM IST

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایکٹیو کیسز کی تعداد اتوار کو 8،522 ، ہفتہ کے روز 4،785 اور آج 8715 کیسز درج کئے گئے ہیں۔

اسی عرصے کے دوران کورونا وائرس سے مرنے والے مریضوں کی تعداد 118 درج کی گئی۔ یہ تعداد اتوار کے روز 158، ہفتہ کو 140، جمعہ کے روز 117، جمعرات کو 126، بدھ کے روز 133 ریکارڈ کی گئی تھی۔

دریں اثنا ملک میں اب تک دو کروڑ 99 لاکھ آٹھ ہزار سے زیادہ لوگوں کو اینٹی کورونا ویکسین دی جاچکی ۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.