ETV Bharat / city

راجدھانی میں خراب فضائی آلودگی کی صورتحال برقرار - مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ

قومی دارالحکومت کے علاقے (این سی آر) کے گروگرام، نوئیڈا، فرید آباد، گریٹر نوئیڈا اور غازی آباد سمیت زیادہ تر مقامات پر ہوا کا معیار خراب تھا۔

Delhi air quality to remain 'very poor'
Delhi air quality to remain 'very poor'
author img

By

Published : Nov 23, 2020, 4:48 PM IST

نئی دہلی: قومی دارالحکومت میں ہوا کے معیار کی خراب صورتحال بدستور برقرار ہے اور پیر کے روز یہ اور بھی خراب رہی، مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ کے مطابق دہلی میں آج ہوا کا اوسطاً معیار کا انڈیکس 281 ریکارڈ کیا گیا۔

قومی دارالحکومت کے علاقے (این سی آر) کے گروگرام، نوئیڈا، فرید آباد، گریٹر نوئیڈا اور غازی آباد سمیت زیادہ تر مقامات پر ہوا کا معیار خراب تھا۔

ماہرین موسمیات کے مطابق ان علاقوں میں صبح کے وقت دھند ہوگی اور جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔ اس کے ساتھ کم سے کم درجہ حرارت سات ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.