ETV Bharat / city

دہلی: 24 گھنٹے میں کورونا کے 25 نئے معاملے - دہلی میں کورونا کے 550 مریض

ملک کے قومی دارالحکومت دہلی میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے، گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 25 نئے مصدقہ کیسز کے ساتھ اس کے متاثرین کی تعداد 550 ہو گئی ہے، جبکہ مجموعی طور پر اس بیماری سے اب تک نو افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

دہلی: 24 گھنٹے میں کورونا کے 25 نئے معاملے

author img

By

Published : Apr 8, 2020, 1:14 PM IST

سی ایم او دہلی کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعدادوشمار کے مطابق دہلی میں اب تک کورونا کے 550 کیس رپورٹ ہوئی ہیں، سات اپریل کو مجموعی طور پر 25 نئے کیسز موصول ہوئے ہیں وہیں اب تک مجموعی طور پر نو افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

دہلی: 24 گھنٹے میں کورونا کے 25 نئے معاملے
دہلی: 24 گھنٹے میں کورونا کے 25 نئے معاملے

ان مریضوں میں 25 کی تعداد ایسی ہے جنہوں نے بیرون ممالک کا سفر کیا تھا، جبکہ 170 کے قریب مریضوں کا تعلق دہلی کے نظام الدین میں واقع تبلیغی مرکز کے ارکان سے ہے، اس طرح کل مجموعی تعداد 550 ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.