ETV Bharat / city

دہلی ایئرپورٹ پرخاتون مسافر گرفتار

author img

By

Published : Jan 11, 2020, 10:03 AM IST

آئی جی آئی ایئرپورٹ کسٹم ڈپارٹمنٹ نے الماٹی سے دہلی جانے والی ایک خاتون مسافر کو 673 گرام سونے کے زیورات کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔ برآمد شدہ زیورات کی مالیت 23 لاکھ 64 ہزار بتائی جا رہی ہے۔

gold jewelry at IGI airport
دہلی ایئرپورٹ پرخاتون مسافر گرفتار

قومی دارالحکومت دہلی کے اندرا گاندھی انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر کسٹم ڈپارٹمنٹ کی ٹیم نے الماٹی سے دہلی آنے والی ایک خاتون مسافر کو 673 گرام سونے کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔

دہلی ایئرپورٹ پرخاتون مسافر گرفتار

کسٹم ایڈیشنل کمشنر جینت سہائی کے مطابق افسران کو گرین چینل سے گزرنے والی خاتون پر شبہ تھا۔ جس کے بعد افسران نے خاتون اور اس کے سامان کی تفتیش کی۔

تفتیش کے دوران خاتون کے پاس 673 گرام سونے کے متعدد زیورات برآمد ہوئے۔

مزید پڑھیں: امریکی عوام کا ایران کے ساتھ جنگ نہ کرنے کا مطالبہ

کسٹم کے مطابق برآمد شدہ زیورات کی مالیت 23 لاکھ 64 ہزار ہے۔ کسٹم نے برآمد شدہ زیورات قبضے میں لے کر خاتون کو گرفتار کرلیا ہے۔

Intro:दिल्ली के आईजीआई एयरपोर्ट पर कस्टम डिपार्टमेंट की टीम ने अल्माटी से दिल्ली आई महिला यात्री 673 ग्राम सोने के साथ गिरफ्तार कर लिया है

Body:ग्रीन चैनल क्रॉस करने पर हुआ..

कस्टम के एडिशनल कमिश्नर जयंत सहाय के अनुसार महिला द्वारा ग्रीन चैनल पास करने पर अधिकारियों को शक हुआ.

महिला से बरामद हुई 673 ग्राम सोने की ज्वेलरी...

जिसके बाद अधिकारियों ने महिला और से सामान की जांच में महिला के पास 673 ग्राम सोने की कई जवैलरियां बरामद हुई. कस्टम के अनुसार बरामद हुई ज्वेलरी की कीमत 23 लाख 64 हजार है..

Conclusion:ज्वेलरी जब्त कर किया यात्रियों गिरफ्तार..

कस्टम ने बरामद हुई ज्वेलरी को जब्त कर महिला को गिरफ्तार कर लिया है..
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.