ETV Bharat / city

اوکھلا: سی آرپی ایف کانسٹیبل نے ہیڈ کانسٹیبل کو گولی ماردی - urdu news

ہیڈ کانسٹیبل کو زخمی حالت میں بترا اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں اس کا علاج جاری ہے۔

اوکھلا:سی آرپی ایف کانسٹیبل نے ہیڈ کانسٹیبل کو گولی ماردی

author img

By

Published : Oct 12, 2021, 2:06 PM IST

دہلی کے اوکھلا علاقے میں سی آر پی ایف کے پارلیمنٹ ڈیوٹی گروپ کیمپ میں تعینات ایک سی آر پی ایف کانسٹیبل نے ہیڈ کانسٹیبل کو گولی ماردی۔

ہیڈ کانسٹیبل کو زخمی حالت میں بترا اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں اس کا علاج جاری ہے۔
معاملے کی تصدیق کرتے ہوئے ڈی سی پی ساؤتھ ایسٹ ایشا پانڈے نے کہا کہ پولیس کو سی آر پی ایف کے ہیڈ کانسٹیبل کے بارے میں معلومات ملی تھی۔

جسے سی آر پی ایف کے کانسٹیبل نے گولی مار دی۔

تفتیش کے دوران زخمی ہیڈ کانسٹیبل کی شناخت وکیل سنگھ کے نام سے ہوئی ہے جب کہ ملزم کانسٹیبل کی شناخت 28 سالہ امن کمار کے نام سے ہوئی ہے۔ فی الحال پولیس پورے معاملے میں قانونی کارروائی کررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.