ETV Bharat / city

Corona Vaccination in India: کووڈ ٹیکہ کاری 172.75 کروڑ سے متجاوز

صحت اور خاندانی فلاح وبہبود کی مرکزی وزارت نے دیر شام یہاں بتایا کہ ملک میں کووڈ ٹیکہ کاری مہم کے تحت آج شام سات بجے تک 172کروڑ 75لاکھ 94 ہزار 539 کووڈ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔ آج 44,63, 682 کووڈ ٹیکے دیے گئے Health and Family Welfare Covid19 Vaccination Report۔

Corona Vaccination in India
Corona Vaccination in India
author img

By

Published : Feb 13, 2022, 12:24 PM IST

نئی دہلی: ملک میں کووڈ ٹیکہ کاری مہم کے 393 ویں دن سنیچر کو 44 لاکھ سے زیادہ کووڈ ٹیکے لگائے گئے اور اس کے ساتھ ہی کووڈ ٹیکہ کاری 172.75 کروڑ سے زیادہ ہوگئی Corona Vaccination in India۔

صحت اور خاندانی فلاح وبہبود کی مرکزی وزارت نے دیر شام یہاں بتایا کہ ملک میں کووڈ ٹیکہ کاری مہم کے تحت آج شام سات بجے تک 172 کروڑ 75لاکھ 94 ہزار 539 کووڈ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔ آج 44,63, 682 کووڈ ٹیکے دیے گئے Health and Family Welfare Covid19 Vaccination Report۔

اعدادو شمار کے مطابق اضافی خوراک کے اہل افراد کو ایک کروڑ 72 لاکھ دو ہزار 866 کووڈ ٹیکے لگائے گئے ہیں۔

اعدادوشمار میں بتایا گیا کہ 95کروڑ 62 لاکھ 36 ہزار 425 لوگوں کو کووڈ کے ٹیکے کی پہلی خوراک دی گئی ہے جب کہ 75,41,55,248 کو دوسری خوراک بھی دی جاچکی ہے۔

وزارت نے کہا کہ ٹیکہ کاری دیر شام تک جاری رہی۔ اس لئے آخری تعداد میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں:

وزارت کے مطابق ٹیکہ کاری کا باقاعدہ طورپرجائزہ لیا جاتا ہے اور اعلی سطح پر نگرانی کی جاتی ہے۔
(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.