ETV Bharat / city

کووڈ-19: کشمیری خاتون کی منفرد پہل - درماندہ مسافروں کو ٹرانسپورٹ

دنیا میں دہشت پھیلانے والی کورونا وائرس کے بیچ وادی کشمیر سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے منفرد پہل شروع کرتے ہوئے دہلی میں درماندہ مسافروں کی مدد کے لیے سامنے آئی ہے۔

COVID-19 outbreak: Kashmiri woman trying to help stranded passengers amid lockdown
متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Mar 26, 2020, 7:57 PM IST

صبا بٹ نامی کشمیری خاتون دہلی میں مقیم ہے۔ وہ اور اس کی ٹیم ٹیم درماندہ مسافروں کی مدد کر رہی ہے۔ صبا بٹ درماندہ مسافروں کو ٹرانسپورٹ، رہنے کے لیے جگہ اور تغذیہ فراہم کرتی ہے۔

متعلقہ ویڈیو

صبا نے کہا کہ چونکہ پورے ملک میں لاک ڈاؤن ہے اور ہمیں تقریباً 900 کالز موصول ہوئی ہیں جو مدد چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت نے بھی ان کا تعاون کیا، ہمیں صحافیوں نے کافی مدد کی۔ ہمیں ممبئی، چندی گڑھ، بنگلور اور بہت سے دوسرے شہروں سے فون آئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.