ETV Bharat / city

مالیا کی بھارت حوالگی کی الٹی گنتی شروع - مفرور کاروباری وجے مالیا

حکومت کو امید ہے کہ کروڑوں روپے کے غبن کے ملزم اور کنگ فشر کے مالک وجے مالیا کے برطانیہ سے حوالگی جلدی ہو سکے گی اور اس سلسلے میں وہ برطانوی حکومت کے مسلسل رابطے میں ہیں۔

Countdown of Mallya's extradition to India begins
مالیا کی بھارت حوالگی کی الٹی گنتی شروع
author img

By

Published : May 23, 2020, 12:56 PM IST

وزارت خارجہ کے ترجمان انوراگ شریواستو نے آج یہاں بریفنگ میں کہا کہ وجے مالیا کی بھارت حوالگی کے معاملے میں ان کی برطانوی سپریم کورٹ میں اپیل کرنے کی عرضی کو ہائی کورٹ نے 16 مئی کو مسترد کر دیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ہند برطانیہ حکومت کے مسلسل رابطہ میں ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مالیا کی حوالگی کا راستہ تقریباً صاف ہو چکا ہے۔ سی بی آئی کی ایک ٹیم نے اس معاملے کو انجام تک پہنچا دیا ہے اور نو ہزار کروڑ روپے کے بینک قرض دھوکہ دہی معاملے میں اب مفرور کاروباری وجے مالیا کی وطن واپسی میں کم دن ہی باقی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.