ETV Bharat / city

دہلی میں کورونا کے 62 نئے معاملے،دو کی موت

دہلی حکومت کی طرف سے جاری ہیلتھ بلیٹن کے مطابق دہلی میں اب تک کورونا کے کل 14 لاکھ 40 ہزار 331 کیس درج کیے گئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے کل 49,874ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ اس میں آر ٹی پی سی آر ٹیسٹوں کی تعداد38,408اور اینٹی جینز کی تعداد 11,466ہے۔

کورونا
کورونا
author img

By

Published : Nov 12, 2021, 10:01 PM IST

دارلحکومت دہلی میں کورونا کے اثرات بڑھنے لگے ہیں،یہاں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 62 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی دہلی کی مثبت مریضوں کی شرح بڑھ کر012.0 فیصد ہوگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں اس وبا سے دو افراد کی موت ہوئی ہے۔

دہلی حکومت کی طرف سے جاری ہیلتھ بلیٹن کے مطابق دہلی میں اب تک کورونا کے کل 14 لاکھ 40 ہزار 331 کیس درج کیے گئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے کل 49,874ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ اس میں آر ٹی پی سی آر ٹیسٹوں کی تعداد38,408اور اینٹی جینز کی تعداد 11,466ہے۔

اس وقت دہلی میں کنٹینمنٹ زون کی کل تعداد 111 ہے۔ اس وقت ایکٹو کیسز کی تعداد 371 ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کل 81,035لوگوں کو ویکسین (دہلی کورونا ویکسین) لگ چکی ہے۔

مزید پڑھیں:

دہلی : یکم نومبر سے تمام اسکول کھولنے کی اجازت

اب تک کل 77,97,968افراد کو ویکسین کی دوسری خوراک مل چکی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.