ETV Bharat / city

دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین کی کورونا رپورٹ منفی - راجیو گاندھی ہسپتال

دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین کی کورونا رپورٹ منفی آئی ہے۔ تیز بخار اور سانس لینے میں تکلیف کے بعد انہیں ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

Corona report of Delhi Health Minister Satyender Jain is negative
دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین کی کورونا رپورٹ منفی
author img

By

Published : Jun 16, 2020, 2:21 PM IST

گذشتہ شب ستیندر جین کو ہسپتال میں داخل کرائے جانے کے بعد آج صبح کورونا ٹیسٹ ہوا تھا ، جس کی رپورٹ دوپہر تک پہنچی ہے اور دہلی کے وزیر صحت کورونا کے خطرے سے باہر ہیں۔ اس رپورٹ کے آنے کے بعد ، ستیندر جین کی صحت سے متعلق تشویش دور ہوچکی ہے۔ دیگر خدشات بھی ختم ہوگئے ہیں کیونکہ ستیندر جین دو دن قبل ایک اعلی سطحی میٹنگ میں شریک ہوئے تھے۔

ویڈیو

آپ کو بتادیں کہ ہسپتال میں داخل ہونے کے بعد ستیندر جین نے ایک ٹویٹ کیا تھا جس میں ان کی تبیعت کے بارے میں بتایا گیا تھا۔ اس میں انہوں نے لکھا تھا کہ 'مجھے تیز بخار ہے اور آکسیجن کی سطح گرنے کے بعد کل رات راجیو گاندھی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ آپ کو معلومات دیتے رہیں گے۔ اسی دوران ، وزیر اعلی کیجریوال نے بھی ٹویٹ کرکے خیال رکھنے کی بات کہی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.