ETV Bharat / city

اسپتال میں کورونا کی مریضہ سے جنسی استحصال کا الزام - نوئیڈا کا معاملہ

یہ الزام گریٹرنوئیڈا کے نالج پارک علاقہ میں واقع نمبس اسپتال کے دو ملازمین پر عائد کیے گئے ہیں۔

اسپتال میں کورونا کی مریضہ سے جنسی استحصال کا الزام

author img

By

Published : May 7, 2020, 3:35 PM IST

اترپردیش کےگریٹر نوئیڈا کے علاقے نالج پارک پولیس اسٹیشن میں واقع ایک نجی اسپتال میں کورونا وائرس کی ایک مریضہ کے ساتھ جنسی استحصال کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

یہ الزام اسپتال کے میں موجود نمبس کے دو ملازمین پر عائد کیے گئے ہیں، الزام کے مطابق انہوں نے خاتون کے ساتھ جنسی استحصال کی کوشش کی ، جس کے بعد متاثرہ خاتون کے شوہرنے اس کی شکایت پولیس میں کی۔

پولیس نے دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا ہے، ملزم کا نام لوکش اور سندر بتایا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ اسپتال نے مریضوں کی دیکھ بھال کے لئے نمبس سے کچھ عملہ تقرر کیا ہے۔ اس کے تحت یہ ملازمین اسپتال میں طبی سہولیات مہیا کررہے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.