ETV Bharat / city

دہلی میں کورونا مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

دارالحکومت دہلی میں کورونا مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ اتوار کے روز صرف ایک دن میں 427 مریضوں کی شناخت ہوئی تھی۔

Continuous increase in the number of corona patients in Delhi
دہلی میں کورونا مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ
author img

By

Published : May 5, 2020, 10:52 AM IST

اچھی خبر یہ ہے کہ دہلی میں کورونا سے ہونے والے اموات کی تعداد کافی کم ہے۔گز‏شتہ روز دہلی میں کورونا سے ایک بھی شخص کی موت نہیں ہوئی اور اب تک دہلی 64 لوگ اپنی جان گنوا چکے ہیں ۔ دہلی میں صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

پیر کے روز 69 افراد کورونا سے ٹھیک ہوئے اور اس کے ساتھ ہی دہلی میں کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد بڑھ کر 1431 ہوگئی ہے۔ ابھی تک، ٹھیک ہوئے افراد اور مرنے والوں کی تعداد کو کم کر دیں تو دہلی میں کورونا متاثرہ مریضوں کی تعداد 3403 ہے۔ دارالحکومت میں زیادہ تر کورونا مریضوں کی عمر 50 سال سے کم ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.