ETV Bharat / city

دہلی: کانگریس رہنما نے عصمت دری کی شکار لڑکی کے گھر پہنچ کر تعزیت کی

دہلی سول ڈیفنس میں تعینات لڑکی کے قاتلوں کو پھانسی دینے کی مانگ زور پکڑ رہی ہے۔ کانگریس رہنما و باکسر ویجندر سنگھ نے مہلوک کے گھر پہنچ کر لواحقین سے ملاقات کی۔

NEWS
ویجندر سنگھ
author img

By

Published : Sep 3, 2021, 1:18 PM IST

نئی دہلی: دہلی کے سنگم وہار کی رہنے والی اور دہلی سول ڈیفنس میں تعینات رابعہ سیفی (21) کی کچھ روز قبل عصمت دری کر انہیں وحشیانہ طریقے سے قتل کر دیا گیا۔ اب تک اس معاملے پولیس نے کسی طرح کی بڑی کارروائی نہیں کی ہے، جس سے لواحقین میں دہلی پولیس کی تئیں ناراضگی ہے۔

ویڈیو دیکھیے۔

اس سمت میں مغربی دہلی سے کانگریس رہنما اور باکسر ویجندر سنگھ سنگم وہار پہنچ کر رابعہ کے گھر والوں سے ملاقات کیے اور تعزیت پیش کیا۔
باکسر ویجندر سنگھ نے گھر والوں سے ملاقات کے دوران کہا کہ اس معاملے میں پولیس جلد سے جلد کارروائی کرے، معاملے کی سی بی آئی جانچ ہونی چاہیے اور ملزمین کو پھانسی کی سزا ملنی چاہیے۔

معلوم ہوکہ سول ڈیفنس میں کام کرنے والے نظام الدین نے بدھ کی رات رابعہ نامہ لڑکی کی فریدآباد کے سورج کنڈ پالی روڈ پر چاقو سے گلا ریت کر قتل کر دیا تھا۔

مزید پڑھیں: دہلی: چوری کے شبہ میں نوجوان کی موب لنچنگ

رابعہ سنگم وہار کی رہنے والی تھی، جبکہ ملزم نظام الدین دہلی کے جیت پور کا رہنے والا ہے۔ ملزم رابعہ کو موٹرسائیکل پر بیٹھا کر فریدآباد لایا تھا۔

قتل کے بعد ملزم نے کالندی کنج تھانہ دہلی میں خودشپردگی کر دیا تھا۔

رابعہ کے ساتھ وحشیانہ بربربت کے خلاف سوشل میڈیا پر کئی لوگ تحریک چلا رہے اور سرکار سے مانگ کی جانچ رہی ہے کہ اس کی اعلی سطحی تفتیش کی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.