نئی دہلی: کانگریس نے سینیئر لیڈر گریش چوڈنکر کی صدارت میں گوا ریاست کے لئے 14 رکنی ایک انتخابی کمیٹی قائم کی ہے۔
کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینو گوپال نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ کمیٹی ریاست کے انچارج جنرل سکریٹری دنیش گنڈو راو، دگمبر کامت، پرتاپ سنگھ رانے، فرانسسکو سردنہا، رماکانت کھلاپ سمیت دس بڑے لیڈروں کو شامل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں:
- Srinagar Gunfight: بٹ اور گل کے اہل خانہ کا انصاف اور لاش کا مطالبہ
- Wasim Rizvi: مولانا کلب جواد نے وسیم رضوی کے خلاف ایف آئی آر درج کرایا
(یو این آئی)