ETV Bharat / city

نوئیڈا: ایس پی کے دفتر میں مقامی رہنماؤں کی میٹنگ - ایس پی

آئندہ برس ہونے والے اسمبلی انتخابات کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں اسی ضمن میں سماجوادی کارکنان نے سابق وزیراعلیٰ کو ایک بار پھر سے ریاست کا وزیراعلیٰ بنانے کا عہد کیا ہے۔

آئندہ برس ہونے والے اسمبلی انتخابات کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں

author img

By

Published : Mar 10, 2021, 3:22 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی سے متصل سرحدی شہر نوئیڈا میں مہانگر سماج وادی پارٹی کے ترجمان اور میڈیا انچارج کنور بلال برنی کے سیکٹر-33 میں واقع دفتر پہچنے پر لوہیا واہنی کے قومی سکریٹری شرون کمار تیاگی کا خیرمقدم کیا گیا۔

تمام مذاہب کے لوگوں کو ساتھ لے کر متحد ہو کر پارٹی کو مضبوط کرنا چاہیے

اس موقع پر کارکنوں اور رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے شرون کمار تیاگی نے کہا کہ سماج وادی پارٹی (ایس پی) کارکنان کو سنہ 2022 میں اترپردیش میں ایس پی سپریمو اکھلیش یادو کو وزیر اعلیٰ بنانے کا عہد کرنا چاہیے اور تمام مذاہب کے لوگوں کو ساتھ لے کر متحد ہو کر پارٹی کو مضبوط کرنا چاہیے۔

سماجوادی کارکنان نے سابق وزیراعلیٰ کو ایک بار پھر سے ریاست کا وزیراعلیٰ بنانے کا عہد کیا ہے

ترجمان کنور بلال برنی کے مطابق قومی سیکریٹری شرون تیاگی نے بوتھوں کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا۔

اس موقع پر نوئیڈا اسمبلی سے سماج وادی پارٹی کے ٹکٹ کے دعویدار محمد تسلیم نے کہا کہ سماج وادی پارٹی کی حکومت میں ترقی کے پنکھ لگے تھے جو اس حکومت میں ٹھپ پڑگئے ہیں۔ اب محض ترقی کے اعلانات ہو رہے ہیں۔

آئندہ برس ہونے والے اسمبلی انتخابات کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں
آئندہ برس ہونے والے اسمبلی انتخابات کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں

اس موقع پر کنور بلال برنی، محمد تسلیم، ساحل خان، پرویز عالم، ممتاز عالم، جلس علوی، تنویر حسین وغیرہ موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.