ETV Bharat / city

چوری چورا سانحہ کو یاد دلاتا میموریل

author img

By

Published : Sep 3, 2019, 8:14 AM IST

Updated : Sep 29, 2019, 6:16 AM IST

چوری چورا سانحہ کو آزاد بھارت کا سب سے نمایاں واقعہ سمجھا جاتا ہے۔

گاندھی نے مکمل آزادی کے حصول کے مقصد سے عدم تعاون کی تحریک شروع کی

سنہ 1920 میں مہاتما گاندھی نے مکمل آزادی کے حصول کے مقصد سے عدم تعاون کی تحریک شروع کی۔

یہ تحریک غیر ملکی اشیاء کا مکمل بائیکاٹ کرنے کے لیے شروع کی گئی تھی۔

اس تحریک نے ملک بھر میں زور پکڑ لیا تھا۔

چوری چورا سانحہ کو یاد دلاتا میموریل

گورکھپور کے لوگوں نے بھی غیر ملکی اشیاء کے خلاف احتجاج کرنا شروع کر دیا تھا۔

چوری چورا میں ایک مشہور کپڑے کا بازار تھا۔

لیکن گاندھی جی کی یہ تحریک شروع کرنے کے بعد لوگوں نے اس بازار میں فروخت کی جانے والی غیر ملکی اشیاء کی خریداری بند کردی۔

پولیس افسران مظاہرین کے خلاف سخت کاروائیاں کر رہے تھے۔

اس کے جواب میں لوگوں نے پولیس کے خلاف احتجاج کرنا شروع کر دیا۔

8 فروری سنہ 1922 کو چوری چورا واقعے کے لیے جانا جاتا ہے۔

اسی دن مظاہرین نے پولیس اسٹیشن کو نذر آتش کر دیا تھا۔

اس واقعہ میں 22 پولیس افسران ہلاک ہوگئے تھے۔

ہلاک شدہ پولیس افسران کی یاد میں وہاں ایک میموریل تعمیر کیا گیا ہے۔

یہ میموریل چوری چورا واقعے کے پیچھے محب وطن لوگوں کی کہانی بیان کرتا ہے۔

Intro:.Body:.Conclusion:.
Last Updated : Sep 29, 2019, 6:16 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.