ETV Bharat / city

گھروں میں رہ کر ہی عید منائیں: شاہی امام مفتی مکرم - ہسپتالوں کے باہر مریضوں کی قطاریں

ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ کو دیکھتے ہوئے اور ریاستی حکومت کی جانب سے نافذ پابندیوں کے تناظر میں فتح پوری مسجد کے شاہی امام ڈاکٹر مفتی مکرم احمد نے عوام سے عید الفطر کی نماز گھروں میں ہی ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔

Celebrate Eid at home: shahi Imam Mufti mukarram ahmad
گھروں میں رہ کر ہی عید منائیں: شاہی امام مفتی مکرم
author img

By

Published : May 12, 2021, 5:31 PM IST

کیونکہ یہ ایک عذر ہے اور شریعت ہمیں اس عذر میں اجازت دیتی ہے کہ ہم مساجد میں اکھٹے نہ ہوں۔ اس لیے میں عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ عید کی نماز گھروں میں رہ کر ہی ادا کی جائے۔

مفتی مکرم نے بتایا کہ گذشتہ کچھ ماہ سے کورونا سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ اس کی وجہ سے اموات کی شرح میں بھی اضافہ ہوا ہے، ایسے میں ہمیں اپنی جان کو ہلاکت میں ڈالنے سے بچانا ہے۔

ویڈیو

انہوں نے مزہد کہا کہ کیونکہ یہ ایک عذر ہے اور شریعت ہمیں اس عذر میں اجازت دیتی ہے کہ ہم مساجد میں اکھٹے نہ ہوں۔ اس لیے میں عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ عید کی نماز گھروں میں رہ کر ہی ادا کی جائے۔

قابل ذکر ہے کہ گذشتہ دنوں دہلی میں ہسپتالوں کے باہر مریضوں کی قطاریں دیکھی گئی تھی اور اب بھی حالات قابو میں نہیں آئے ہیں۔ اسی لیے دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے تیسری دفعہ لاک ڈاؤن کی میعاد میں توسیع کرنے کا اعلان کیا تھا۔

mosque
مسجد

اس دوران ماہر طب کورونا وائرس کی لہر کی پیک آنے کی پیشن گوئی کر رہے ہیں۔ ان کے مطابق ابھی پیک آنا باقی ہے۔ ایسے میں ضروری ہے کہ گھروں میں رہ کر ہی عید کے اس تہوار کو منایا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.