ETV Bharat / city

سی اے اے: طلبا کے ساتھ مقامی افراد کا کینڈل مارچ

author img

By

Published : Jan 2, 2020, 9:10 AM IST

جامعہ کے طلبا کے مظاہروں کی گونج اب پورے بھارت میں سنائی دے رہی ہے۔ ملک کی مختلف ریاستوں سے سیاسی رہنماؤں سمیت بالی ووڈ اداکار طلبا کی حمایت میں دہلی پہنچ رہے ہیں۔

CAA Demonstration: Locals hold candle march with students
سی اے اے مظاہرہ: طلبہ کے ساتھ مقامی افراد نے کینڈل مارچ نکالا

اب مقامی افراد بھی جامعہ کے طلبا کے ساتھ آئے ہیں اور شہریت ترمیمی ایکٹ کی شدید مخالفت کی جارہی ہے۔ جس کے خلاف طلبا سمیت مقامی لوگوں نے کینڈل مارچ نکالا۔

گذشتہ روز جن ادھیکار پارٹی کے سربراہ پپو یادو اور اداکارہ سورا بھاسکر بھی جامعہ پہنچے، جہاں انہوں نے احتجاج کر رہے طلبا کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے آزادی کے نعرے لگائے۔ سبھی نے یک زبان ہو کر 'ہمیں چاہیے آزادی، ہم لے کے رہیں گے آزادی' کے نعرے فضا میں بلند کیے'۔

وزیر اعظم مودی پر حملہ کرتے ہوئے سورا بھاسکر نے کہا کہ 'اگر حکومت اس ایکٹ کو واپس نہیں لیتی ہے تو پھر یہ مظاہرہ جاری رہے گا۔'

سی اے اے مظاہرہ: طلبہ کے ساتھ مقامی افراد نے کینڈل مارچ نکالا

کانگریس کے سینیئر رہنما راشد علوی بھی جامعہ ملیہ پہنچے تھے، انہوں نے طلبا کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ 'اگر پرینکا گاندھی کو بھی یہاں آنا پڑے گا تو وہ بھی آئیں گی۔'

راشد علوی نے طلبا سے کہا کہ 'اگر آپ کا مطالبہ تسلیم نہیں کیا جاتا تو آپ لوگ مسلسل مظاہرہ کرتے رہیں۔'

اداکارہ و سیاسی لیڈران کے جانے کے بعد شام 7 بجے کے قریب جامعہ ملیہ اسلامیہ میٹرو اسٹیشن سے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے گیٹ نمبر 7 تک کینڈل مارچ نکالا گیا۔

جس میں سیکڑوں مظاہرین نے شرکت کی اور شہریت ترمیمی ایکٹ کی سخت مخالفت کی اور یہ بھی آواز اٹھائی کہ حکومت اسے واپس لے اور ساتھ ہی 'ہمیں چاہیے آزادی' جیسے نعرے بھی لگائے۔

دلچسپ بات یہ تھی کہ ایک موٹر سائیکل پر بیٹھا آدمی کینڈل مارچ لیڈ کر رہا تھا اور اس کی قیادت میں مکمل کینڈل مارچ چل رہا تھا۔

Intro:जामिया मिलिया इस्लामिया में नागरिकता संसोधन एक्ट को लेकर छात्रों का आंदोलन इतना उग्र हो गया है कि इसकी गूंज पूरे भारत में सुनाई दे रही है देश की अलग-अलग कोने से और देश के अलग-अलग हिस्सों से नेता अभिनेता इस आंदोलन का समर्थन कर रहे हैं और इस प्रोटेस्ट का हौसला बढ़ा रहे हैं और जामिया के छात्रों के साथ अब स्थानीय लोग भी आ गए हैं और नागरिकता संशोधन एक्ट का जमकर विरोध किया जा रहा है

Body:बता दें कि आज जन अधिकार पार्टी के मुखिया पप्पू यादव और मशहूर अभिनेत्री स्वरा भास्कर जामिया मिलिया में पहुंची और प्रदर्शन कर रहे बच्चों का हौसला बढ़ाया साथ ही पप्पू यादव ने बच्चों के साथ आजादी के नारे लगाए पप्पू ने कहा कि हमें चाहिए आजादी हम लेके रहेंगे आजादी इसके साथ ही स्वरा भास्कर भी पहुंची और स्वरा भास्कर ने भी खूब नारे लगाए और प्रधानमंत्री मोदी पर हमला बोला साथ ही स्वरा ने कहा कि अगर सरकार इस एक्ट को वापस नहीं लेती है तो यह आंदोलन जारी रहेगा और वही कांग्रेस के सीनियर लीडर राशिद अल्वी जामिया मिलिया में पहुंचे और छात्रों का हौसला बढ़ाया उन्होंने कहा कि अगर यहां पर प्रियंका गांधी को भी आना पड़ेगा तो प्रियंका गांधी आएंगी और आप लोगों का हौसला बढ़ाएंगे साथ ही यह भी संदेश लेकर गए कि अगर आप मांगे मानी नहीं जाती तो आप लोग लगातार प्रदर्शन करते रहिए
Byte- प्रदर्शकारी

Conclusion:और जब सारे नेता अभिनेत्री चली गई तो उसके बाद शाम को करीब 7:00 बजे जामिया मिलिया इस्लामिया मेट्रो स्टेशन से लेकर जामिया मिलिया इस्लामिया के गेट नंबर 7 तक कैंडल मार्च का आयोजन किया गया जिसमें सैकड़ों की संख्या में प्रदर्शनकारी शामिल हुए और नागरिकता संशोधन एक्ट का पुरजोर तरीके से विरोध किया और आवाज भी लगाई कि सरकार इसे वापस ले साथ ही हमें चाहिए आजादी की जैसे नारे भी लगाए इसमें दिलचस्प बातें थी कि कैंडल मार्च को एक बाइक पर बैठा आदमी लीड कर रहा था और उसके नेतृत्व में पूरा कैंडल मार्च चल रहा था
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.