قومی دارالحکومت دہلی میں اسمبلی انتخابات کے پر امن اختتام کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی نے دہلی میں اپنی پارٹی دفتر میں ایک میٹنگ طلب کی ہے۔
اطلاعات کے مطابق اس میٹنگ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے تما م قد آور رہنما کے ساتھ پارٹی کے دیگر اراکین بھی شرکت کریں گے۔