ETV Bharat / city

بی جے پی صدر نے اے پی گیس لیک حادثے پر گہرے صدمے کا اظہار کیا - وشاکھاپٹنم میں گیس لیکیج سانحے

جے پی نڈا نے بی جے پی کارکنان سے اپیل کی کہ وہ انتظامیہ کے ساتھ ہم آہنگی رکھتے ہوئے اور تمام پروٹوکال پرعمل کرتے ہوئے ہر ممکن مدد کریں۔

BJP chief
BJP chief
author img

By

Published : May 7, 2020, 5:38 PM IST

بی جے پی صدر جے پی نڈا نے جمعرات کو وشاکھاپٹنم میں گیس لیکیج سانحے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور پارٹی کارکنوں سے کہا کہ وہ متاثرین کو ہر ممکن مدد فراہم کریں۔

بی جے پی صدر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ

''وشاکھاپٹنم میں گیس کے اندوہناک رساؤ کے بارے میں سن کر بہت تکلیف ہوئی۔ جاں بحق افراد کے لواحقین سے گہرے رنج و غم کا اظہارکرتا ہوں، میں تمام لوگوں کی بہتر صحت کے لئے دعا گو ہوں۔ میں پارٹی کارکنوں سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ انتظامیہ کے ساتھ ہم آہنگی رکھتے ہوئے اور تمام پروٹوکال پر عمل کرتے ہوئے ہر ممکن مدد فراہم کریں۔''

بی جے پی صدر نے ٹویٹ کرتے ہوئے
بی جے پی صدر نے ٹویٹ کرتے ہوئے

جمعرات کی علی الصبح آندھرا پردیش کے وشاکھاپٹنم میں کیمیائی پلانٹ میں گیس کے اخراج کے بعد گیارہ افراد کی موت ہو چکی ہے جبکہ سو سے زائد افراد اسپتال میں داخل کرائے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.