ETV Bharat / city

'انسانوں والی لچک لائیں امیت شاہ مردوں جیسی اکڑ نہیں' : الکا لامبا

احتجاجی مظاہرے کے پہلے ہی دہلی پولیس نے منظوری دینے سے انکار کر دیا تھا تاہم اس کے باوجودچندر شیکھر جامعہ مسجد پہنچے اور ریلی کرنے کے لیے آگے بڑھے تبھی دہلی پولیس کے ڈی سی پی ایم ایس رندھاوا نے انہیں گرفتارکر لیا۔

author img

By

Published : Dec 20, 2019, 8:30 PM IST

bhim army chief chandra shekhar  protest in delhi
بھیم آرمی کی جانب سے دارالحکومت دہلی میں مطاہرہ

متنازعہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دارالحکومت دہلی میں ہو رہے احتجاجی مظاہرہ میں آج بھیم آرمی چیف چندر شیکھر راون نے قیادت کرتے ہوئے شاہجہانی جامع مسجد پر حکمراں جماعت کے خلاف جم کر نعرے بازی کی۔

احتجاجی مظاہرے کے پہلے ہی دہلی پولیس نے منظوری دینے سے انکار کر دیا تھا تاہم اس کے باوجودچندر شیکھر جامعہ مسجد پہنچے اور ریلی کرنے کے لیے آگے بڑھے تبھی دہلی پولیس کے ڈی سی پی ایم ایس رندھاوا نے انہیں گرفتارکر لیا۔

بھیم آرمی کی جانب سے دارالحکومت دہلی میں مطاہرہ

لیکن کچھ گھنٹوں کے بعد ہی بھیم آرمی کے شیف چندر شیکھر راون دوبارہ جامعہ مسجد پہنچ گئے۔

اس موقع پر مسلم قیادت کا فقدان نظر آیا حالانکہ مقامی سیاسی رہنما ضرور وہاں پہنچے لیکن امام بخاری یا دیگر کسی بڑے رہنما کی کمی محسوس کی گئی۔

یہ احتجاجی مظاہرہ دوپہر بعد نماز جمعہ شروع کیا گیا تھا اور اب تک یہ احتجاجی مظاہرہ جاری ہے، مظاہریے میں بڑی تعداد میں نوجوانوں شامل رہے۔

مزید پڑھیں: ' محب وطن ہونے کا سرٹیفکٹ لینے کی ضرورت نہیں'

اس موقع پر دہلی پولیس کی جانب سے بھی بڑی تعداد میں پولیس اہلکار اور پیرا ملٹری فورسز کا پہرا نظر آیا۔

Intro:متنازعہ شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف دارالحکومت دہلی میں ہو رہے احتجاجی مظاہرہ میں آج بھیم آرمی چیف چندر شیکھر راون نے قیادت کرتے ہوئے شاہجہانی جامع مسجد پر حکمراں جماعت کے خلاف جم کر نعرے بازی کی گئی.

Body:اس احتجاجی مظاہرے کو پہلے ہی دہلی پولیس نے منظوری دینے سے انکار کر دیا تھا تاہم اس کے باوجود آج چندر شیکھر جامعہ مسجد پہنچے اور ریلی کرنے کے لیے آگے بڑھے تبھی دہلی پولیس کے دی سی پی ایم ایس رندھاوا نے انہیں گرفتار ت
کر لیا.

لیکن کچھ گھنٹوں کے بعد ہی بھیم آرمی کے شیف چندر شیکھر راون دوبارہ جامعہ مسجد پر پہنچ گئے.

اس موقع پر مسلم قیادت کا فقدان نظر آیا حالانکہ مقامی سیاسی رہنما ضرور وہاں پہنچے لیکن امام بخاری یا دیگر کسی بڑے رہنما کی کمی ضرور خلی.

یہ احتجاجی مظاہرہ دوپہر 1 بجے سے بعد نماز جمعہ شروع کیا گیا تھا اور تقریباً 5 گھنٹے بعد بھی یہ احتجاجی مظاہرہ اب بھی جاری ہے. مظاہرین میں بڑی تعداد میں نوجوانوں نے حصہ لیا.

اس موقع پر دہلی پولیس کی جانب سے بھی بڑی تعداد میں پولیس اہلکار اور پیرا ملٹری فورسز کا پہرا نظر آیا.

Conclusion:بائٹ

الکا لامبا، سابق رکن اسمبلی، چاندنی چوک
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.