ETV Bharat / city

Service rifle shot suicide: فضائیہ کے اہلکار نے خود کو گولی مار کر خودکشی کی - سروس رائفل سے نوجوان نے خود کو گولی ماری

دہلی کے بوانہ علاےق میں بھارتی فضائیہ کے ایک اہلکار نے اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی Service rifle shot suicide مار کر خودکشی کر لی ہے۔ وہ راجستھان کا رہنے والا تھا He was a resident of Rajasthan۔

An Air Force officer shot himself
An Air Force officer shot himself
author img

By

Published : Dec 5, 2021, 1:36 PM IST

نئی دہلی: دارالحکومت دہلی کے بوانہ علاقہ میں نریلا روڈ پر واقع بھارتی فضائیہ میں تعینات ایک اہلکار نے سروس رائفل سے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی ہے Service rifle shot suicide ۔اس واقعہ کے بعد محکمہ میں کھلبلی ہے۔ یہ شخص کافی عرصے سے یہاں ڈیوٹی کر رہا تھا، معاملے کی اطلاع پولیس کو دے دی گئی ہے۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش Inspection شروع کردی۔ پولیس نے جوان کی شناخت دنیش کے طور پر کی ہے جو اصل میں راجستھان کا رہنے والا تھا۔ خودکشی کی وجوہات کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔ لیکن ابتدائی تحقیقات میں خاندانی تنازعہ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

ابتدائی تفتیش کی بنیاد پر پولس کا کہنا ہے کہ کچھ دنوں سے خاندان میں کسی بات پر جھگڑا چل رہا تھا، جس کی وجہ سے دنیش پریشان تھا۔

مزید پڑھیں:

ذرائع کی مانیں تو یہی وجہ ہے کہ اس نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ فی الحال پولس نے دنیش کی لاش کو اپنے قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم Post mortem کے لیے بی جے آر ایم ہسپتال بھیج دیا ہے اور پورے معاملے کی جانچ جاری ہے۔ اس کے ساتھ خاندان کے دیگر افراد سے بھی پوچھ گچھ کی جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.