ETV Bharat / city

نئی دہلی: پولیس کانسٹیبل نے ہریانہ پولیس کے سب انسپکٹر کو گولی مارکر کیا ہلاک - گورو شرما

دارالحکومت دہلی میں دہلی پولیس میں تعینات کانسٹیبل نے ہریانہ پولیس میں سب انسپکٹر کے عہدے پر تعینات شخص کو گولی مارکر ہلاک کردیا۔ یہ معاملہ صفدرگنج علاقے میں روپیے کے لین دین میں پیش آیا۔

A Delhi Police constable shot dead a Haryana police inspector

author img

By

Published : Oct 10, 2021, 12:37 PM IST

دہلی کے صفدرگنج علاقے میں روپیے کے لین دین میں دہلی پولیس کے ایک کانسٹیبل نے ایک شخص کو گولی مار کر قتل کردیا ہے۔ جو ہریانہ پولیس محکمہ میں سب انسپکٹر کے عہدے پر تعینات تھا، یہ معاملہ علی الصبح آٹھ بجے کے قریب پیش آیا۔

معاملے کی تصدیق کرتے ہوئے ڈی سی پی گورو شرما نے بتایا کہ مقتول کی پہچان ویریندر کے طور پر ہوئی ہے، وہ روہتک کا رہنے والا تھا۔ اس کے سر میں گولی ماری گئی ہے۔ وہ ہریانہ پولیس میں سب انسپکٹر کے عہدے پر تعینات تھا اور دہلی میں برادر نسبتی کے ساتھ 5-6 دنوں سے رہ رہا تھا۔

مزید پڑھیں: دہلی میں عسکری حملے کی اطلاع، پولیس ہائی الرٹ پر

مرکزی وزیر کے بیٹے آشیش مشرا کو بھیجا گیا جیل

بتایا جارہا ہے کہ گولی مارنے والا کانسٹیبل وکرم دہلی پولیس میں تعینات ہے۔ اس کی تعیناتی جنوب مشرقی ضلع کے گریٹر کیلاش تھانے میں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.