ETV Bharat / city

اقلیتی وزارت کا بجٹ 4700 سے 5029 کروڑ روپیے ہوا - کانگریس کی رہنما اور ترجمان سپریا شری نیتا

مودی حکومت نے اقلیتی وزارت کے بجٹ میں 7 فیصد کا اضافہ کرتے ہوئے اس کا بجٹ 5029 کروڑ کر دیا ہے۔ اس سے قبل مالی سال 2019-20 کے لئے اقلیتی وزارت کا بجٹ 4700 کروڑ تھا۔

اقلیتی وزارت کا بجٹ 4700 سے 5029 کروڑ ہوا
اقلیتی وزارت کا بجٹ 4700 سے 5029 کروڑ ہوا
author img

By

Published : Feb 1, 2020, 5:50 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 7:17 PM IST

کانگریس کی رہنما اور ترجمان سپریا شری نیت نے اقلیتی وزارت کے لئے مختص بجٹ کو بجٹ کی تقریر میں شامل نہیں کرنے پر تنقید کی ہے۔

دوسری طرف اقلیتی وزیر مختار عباس نقوی نے بجٹ میں 7 فیصد کے اضافہ کا استقبال کیا ہے۔

اقلیتی وزارت کا بجٹ 4700 سے 5029 کروڑ ہوا

کانگریس کی رہنما اور ترجمان سپریا شری نیت نے اقلیتی وزارت کے لئے مختص بجٹ کو بجٹ کی تقریر میں شامل نہیں کرنے پر تنقید کی ہے۔

دوسری طرف اقلیتی وزیر مختار عباس نقوی نے بجٹ میں 7 فیصد کے اضافہ کا استقبال کیا ہے۔

اقلیتی وزارت کا بجٹ 4700 سے 5029 کروڑ ہوا
Intro:اقلیتی وزارت کا بجٹ 4700 سے 5029 کروڑ ہوا

مودی حکومت نے اقلیتی وزارت کے بجٹ میں 7 فیصد کا اضافہ کرتے ہوۓ اس کا بجٹ 5029 کروڑ کر دیا ہے، اس سے قبل مالی سال 2019-20 کے لئے اقلیتی وزارت کا بجٹ 4700 کروڑ تھا

کانگریس کی رہنما اور ترجمان سپریا شری نیتا نے اقلیتی وزارت کے لئے مختص بجٹ کو بجٹ کی تقریر میں شامل نہیں کرنے پر تنقید کی ہے۔

دوسری طرف اقلیتی وزیر مختار عباس نقوی نے بجٹ میں 7 فیصد کے اضافہ کا استقبال کیا ہے

Body:نقوی کی بائٹ واٹس ایپ سے اٹھائیں

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 7:17 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.