اترپردیش کے گوتم بدھ نگر میں کورونا انفیکشن کی صورتحال بہتر ہونے کے بجائے مزید خوفناک ہوتی جارہی ہے۔ آج جمعہ کے دن ضلع میں کورونا انفیکشن کے 136 نئے مریض پائے گئے ہیں۔ گوتم بدھ نگر میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ ضلع میں اب تک 20 مریض اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
ریاستی حکومت کے محکمہ صحت کے صدر دفاتر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، کورونا سے متاثرہ 1039 مریض کورونا کو شکست کے بعد گھر واپس جا چکے ہیں۔ آج 11 افراد کو فارغ کردیا گیا ہے۔ ضلع میں کل فعال کیس 887 ہے۔
نوئیڈا میں کورونا کے 136 نئے معاملے - کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ
نوئیڈا میں کورونا کی صورتحال مزید خوفناک ہوتی جارہی ہے۔ آج ، ضلع میں کورونا کے کل 136 نئے مثبت مریض پائے گئے ہیں۔