ETV Bharat / city

اتراکھنڈ: ای ایس آئی سی ہسپتال کا افتتاح

ریاست اتراکھنڈ کے ادھم سنگھ نگر میں ریاستی ملا زمین کے بیمہ نگم (ای ایس آئی سی) ہسپتال کا افتتاح عمل میں آیا۔

author img

By

Published : Oct 31, 2019, 6:05 PM IST

اتراکھنڈ: ای ایس آئی سی ہسپتال کا افتتاح

ہسپتال کا افتتاح مرکزی وزیر مملکت برائے محنت و روزگار سنتوش گنگوار نے کیا۔

اتراکھنڈ: ای ایس آئی سی ہسپتال کا افتتاح

غور طلب ہے کہ ای ایس آئی سی ہسپتال میں 21 ہزار سے کم آمدنی والے افراد اس ہسپتال سے مستفیض ہوں گے۔

اس موقعے پر سنتوش کمار گنگوار نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ 'ملک میں مزدوروں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔ اس کے مد نظر مرکزی حکومت نے سنہ 2022 تک سبھی اضلاع میں ای ایس آئی سی ہسپتال قیام کرنے کا ارادہ کیا ہے۔'

ریاستی وزیر ڈاکٹر ہرک سنگھ نے کہا کہ 'ہسپتال میں او پی ڈی شروع ہو گیا ہے اور جلد ہی آئی پی ڈی شروع کیا جائےگا'۔

Intro:اتراکھنڈ کو صحت کا تحفہ
Body:اتراکھنڈ کو صحت کا تحفہ
اتراکھنڈ کے اودھم سنگھ نگر میں مرکزی حکومت کے وزیر نے سو بستر والے اے ایس آئی سی اسپتال کا افتتاح کرتے ہوئے عوام کو نیا تحفہ دیا ہے
جان لیں کہ یہ صوبے کا پہلا آئی ایس آئی سی اسپتال ہوگا جس میں سال میں 21 ہزار سے کم مزدوری پانے والے غریب مزدوروں کو صحت سے متعلق فوائد حاصل ہوں گے ادھم سنگھ نگر ضلع میں مسلم مزدوروں کی تعداد سب سے زیادہ ہے جو کی بیماری کی حالت میں اپنا اور اپنے اہل خانہ کا اچھا علاج نہیں کرا پاتے تھے مگر اب اس اسپتال کے کھلنے سے ان سب کو بڑا فائدہ حاصل ہوگا
اس دوران مرکزی حکومت کے وزیر روزگار جناب عالی سنتوش گنگوار نے صحافیوں کو بتایا کہ ملک میں مزدوروں کی تعداد لگاتار بڑھ رہی ہے اس کے مدنظر مرکزی حکومت نے 2022 تک سبھی جیلوں میں آئی ایس آئی سی اسپتال کھولنے کا ارادہ کیا ہے
دوسری بات یہ ہے کہ اس موقعہ پر صوبہ اتراکھنڈ کے وزیر ڈاکٹر ہرق سنگھ راوت نے کہا کہ اسپتال میں جلد او پی ڈی شروع کرتے ہوئے مزدور طبقہ کو علاج دلانا شروع کر دیا جائیگا
بائٹ - ڈاکٹر ہرق سنگھ راوت/لال کپڑوں میں
بائٹ - سنتوش گنگوار / چشمہ لگائے ہوئےConclusion:اتراکھنڈ کو صحت کا تحفہ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.