ETV Bharat / city

اتراکھنڈ: کورونا سے متاثرہ لوگوں کی تعداد چھ ہوئی - کورونا سے متاثرہ لوگوں کی تعداد چھ ہوئی

اتراکھنڈ میں سنیچر کو ایک اور نوجوان میں کورونا وائرس ہونے کی تصدیق کے ساتھ ہی اس سے متاثرہ لوگوں کی مجموعی تعداد چھ ہوگئی ہے۔ ان میں سے ایک شخص صحت مند ہوکر گھرجاچکا ہے۔

The number of people affected by Corona was six in Uttarakhand
اتراکھنڈ: کورونا سے متاثرہ لوگوں کی تعداد چھ ہوئی
author img

By

Published : Mar 28, 2020, 11:56 PM IST

محکمہ صحت کے ایڈیشنل سکریٹری یوگل کشور پنت نے بتایا کہ آج ایک 21 سالہ نوجوان کے سیمپل رپورٹ میں کورونا پازیٹیو پایا گیا۔ یہ نوجوان دہرہ دون کا رہنے والا ہے اور 18مارچ کو دوبئی سے واپس آیا تھا۔

ابتدائی علامت بخار کی وجہ سے مہنت اندریش میڈیکل کالج میں اس کا علاج شروع ہوا۔ کوووڈ۔19کے ٹیسٹ کے لئے اس کا نمونہ 26مارچ کو لیباریٹری بھیجا گیا جس کی آج آئی پورٹ میں انفیکشن کی تصدیق ہوئی۔

مسٹر پنت کے مطابق مذکورہ نوجوان کو پہلے سے ہی اس کے گھر پر آئسولیشن میں رکھا گیا تھا۔ اب اسے دون اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جبکہ اس کے کنبہ کے چار اراکین کو ان کے گھر میں کوارنٹین کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ نوجوان اس مدت میں مزید سے کسی تو نہیں ملا اس کا پتہ لگایا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.