صوبہ کے چلا آدم سنگر نگر علاقے میں سیتار گنز کوتوالی انچارج نے حلقے میں واقع بڑے مندر مونی بابا میں آنے والے غریب اور بے سہارا لوگوں میں گرم شال تقسیم کیے۔
اتراکھنڈ پولیس کا جذبہ خدمت خلق - پولیس غریب اور بے سہارا لوگوں کی مدد کرنے کو 24 گھنٹے تیار ہے
عام طور پر پولیس کو لوگ سخت اور مضبوط مزاج کے طور پر جانتے ہیں، مگر اتراکھنڈ کے ایک تھانے کی پولیس نے پولیس دوست رویہ کو پیش کرنے کی انوکھی مثال پیش کی ہے۔
اتراکھنڈ پولیس کا جذبہ خدمت خلق
صوبہ کے چلا آدم سنگر نگر علاقے میں سیتار گنز کوتوالی انچارج نے حلقے میں واقع بڑے مندر مونی بابا میں آنے والے غریب اور بے سہارا لوگوں میں گرم شال تقسیم کیے۔
Intro:پولیس افسر نے پیش کی انوکھی مثال
غریب اور بے سہارا لوگوں کو اڑائی گرم مشال Body:اکثر اوقات پولیس کو لوگ سخت اور مضبوط مزاج کے طور پر جانتے ہیں پر ایک پولیس افسر نے اتراکھنڈ پولیس - دوست پولیس کے ٹائٹل کو پورا کر ایک انوکھی مثال پیش کی ہے
صوبہ کے چلا آدم سنگر نگر علاقے میں سیتار گنز کوتوالی انچارج نے حلقے کے بڑے مندر مونی بابا میں آنے والے بڑے تعداد میں غریب اور بے سہارا لوگوں کو گرم شول اڑا کر جہاں سردی میں راحت دینے کا کام کر پولیس اور عوام کے بیچ دوری کو کم کرنے کا کام کیا ہے تو وہی خدمت خلق کرنے والی تنظیموں کو غریبوں کی مدد کرنے کے ماند پڑ چوکہ احساسات کو جگانے کا بھی کام کیا ہے
اس دوران کوتوالی انچارج محمد صلاح الدین نے کہا کہ ہماری پولیس غریب اور بے سہارا لوگوں کی مدد کرنے کو 24 گھنٹہ تیار ہے کیوکی غریب بے سہارا لوگوں کی مدد کرنا اللہ کی عبادت کرنے کے جیسا ہے
بائیک محمد صلاح الدینConclusion:پولیس افسر نے پیش کی انوکھی مثال
غریب اور بے سہارا لوگوں کو اڑائی گرم مشال