کوتوالی پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ ریلوے اسٹیشن رودر پور میں نوزائیدہ بچی مشتبہ حالت میں پڑی ہے۔ پولیس نے معصوم بچی کو ہسپتال میں داخل کرایا ہے جہاں رودر پور کے ہسپتال میں بچی کا ڈاکٹروں کی نگرانی میں علاج کرایا جا رہا ہے۔
ادھم سنگر نگر کے اے ایس پی دیویندر پنچا نے بتایا کہ بچی کے اہل خانہ کا پتہ لگانے کی کوشش کی جارہی ہے کہ اس حالت میں معصوم بچی کو اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر کیوں