ETV Bharat / city

اتراکھنڈ: مہنگائی اور بےروزگاری کے خلاف کانگریس کا احتجاج

author img

By

Published : Feb 14, 2020, 7:50 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 7:09 AM IST

ریاست اتراکھنڈ کے کانگریس کارکنوں نے بڑھتی مہنگائی اور بے روزگاری کی وجہ سے وزیراعظم نریندر مودی کا پتلا نذر آتش کیا اور ان کے خلاف جم کر نعرے بازی بھی کی۔

مہنگائی اور بےروزگاری کے خلاف کانگریس کا احتجاج

ریاستی دارالحکومت سمیت ضلع اُدھم سنگھ نگر کے کانگریس کارکنوں نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور گیس سلینڈر پر 144 روپے کے اضافے کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ اس مظاہرے میں کانگریس کارکنوں نے مرکزی حکومت کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے ریاست کے تمام شہریوں میں زبردست احتجاج کیا اور وزیراعظم مودی کا پتلا نذر آتش کیا۔

اس دوران کانگریس کے رہنما سندیپ سہگل نے کہا کہ بی جے پی حکومت ترقی کے نام پر ملک کے عوام کو مہنگائی کے تحائف دے رہی ہے اور بی جے پی حکومت دشمن پالیسیاں نافذ کرکے اور غلط قوانین لا کر عوام کو سڑکوں پر اترنے پر مجبور کر رہی ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 7:09 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.