ETV Bharat / city

عدالت کا احاطہ تالاب میں تبدیل - Mansoon at the Bihar

بھارتی ریاست بہار میں بارش سے ضرور لوگوں کو راحت ملی ہے لیکن یہاں دربھنگہ ضلع میں واقع ایک کچہری میں جمع ہوجانے والے پانی نے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔

عدالت کا احاتہ تعلاب میں تبدیل
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 10:34 PM IST

دربھنگہ کے سول کورٹ احاطے میں بارش کے سبب پانی بھر گیا ہے جس کی وجہ سے یہاں آنے جانے والوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

دربھنگہ بار ایسوسی ایشن کے صدر روی شنکر پرساد نے ای ٹی بھارت کو بتایا کہ آج صبح سے ہی رک-رک کر ہو رہی بارش سے پورا کورٹ احاطہ اور کورٹ کو جوڑنے والی سڑک نے تالاب کی صورت اختیار کر لی ہے۔ لوگوں کو گھٹنے سے زیادہ پانی میں چل کر اپنے کام کو انجام دینے کے لئے آنا جانا پڑ رہا ہے۔

عدالت کا احاتہ تعلاب میں تبدیل

روی شنکر نے عدالت میں اس صورت حال کے لیےانتظامہ کو ذمہ دار ٹھہرایا۔ ان کا الزام ہے کہ عدالت میں پانی نکاسی کا خاص انتظام نہیں کرنے کی وجہ عام لوگوں کو دقت کا سامنا کرن پڑ رہا ہے۔

انہوں نے مذید کہا کہ عدالت سے جڑنے والی روڈ کی وقت پر صاف صفائی نہیں کروایا جاتا ہے، نالا پہلے سے بھرا ہوا رہتا ہے اس لیے پانی نکلنے میں کافی وقت لگ جاتا ہے۔ انہوں نے کہا نالے کا اٹیچ شہر کے قریب ندی سے بھی نہیں ہے اس لئے بھی تھوڑی سی بارش میں کورٹ احاطہ تالاب کی شکل میں تبدیل ہو جاتا ہے-

Intro:جب سے مانسونی بارش نے دستک دی ہے تب سے گرمی سے تو راحت ضرور ملی ہے لوگوں کو اور کا ستاروں کو بھی تسلی ملی ہے کہ کھیتی ہو جائے گی مگر اس بارش کے پانی نے شہر کے لوگوں کو گھروں سے نکلنے میں دشواری بھی پیدا کر دیا ہے تو وہیں دربھنگہ سول کورٹ احاطہ بھی اس بارش کی ضد میں آکر تالاب جیسی شکل میں تبدیل ہو گیا ہے آج صبح سے رک رک کر ہو رہی بارش سے پورا کورٹ احاطہ اور کورٹ کو جورنے والی سڑک بھی تالاب دکھنے لگا لوگوں کو گھٹنے سے زیادہ پانی میں چل کر اپنے کام کو انجام دینے کے لئے آنا جانا کرنا پر رہا ہے اس کی خاص وجہ یہ ہے کہ سول کورٹ احاطہ سے پانی نکلنے کا مکمل حل نہیں ہے کیونکہ وقت پر اس سے جرنے والے نالے کی ساف صفائی نہی کروایا جاتا ہے نالا پہلے سے بھرا ہوا رہتا ہے اس لیے پانی نکلنے میں کافی وقت لگ جاتا ہے، اور نالے کا اٹیچ شہر کے قریب ندی سے بھی نہیں ہے اس لئے بھی تھوڑی سی بارش میں کورٹ احاطہ تالاب کی شکل میں تبدیل ہو جاتا ہے - اس کا مکمل حل کے لیے لوکل حکومت کو توجہ دینے کی ضرورت ہے کچھ اسی طرح کی باتیں دربھنگہ بار ایسوسی ایشن کے صدر روی شنکر پرشاد نے ای ٹی وی بھارت اردو سے گفتگو کرتے ہوئے کہی وہیں ایک وکیل محمد ارشاد نے اس مسائل کے حل کے لیے صدر سکریٹری اور جج سے درخواست کی -

بائٹ - 1---روی سنکر پرساد ،صدر دربھنگہ بار ایسوسی ایشن
بائٹ - - _2---محد ارشاد، وکیل

Body:نہیں

Conclusion:نہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.