ETV Bharat / city

فساد متاثرین کو گھر دینے کی تیاری مکمل - جمعیت علمائے ہند

مظفر نگر میں سنہ 2013 کے فسادات میں بے گھر ہوئے متاثرین کو جمیعت علمائے ہند چابیاں تقسیم کرے گی۔

فسادات میں بے گھر ہوئے متاثرین کو جمیعت علمائے ہند چابیاں تقسیم کرے گی

author img

By

Published : Mar 1, 2021, 8:25 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں سنہ 2013 کے فسادات میں گھروں سے بے گھر ہوئے متاثرین کو جمیعت علمائے ہند اب نو مارچ کو 66 گھروں کی چابیاں تقسیم کرے گی۔

فساد متاثرین کو گھر دینے کی تیاری مکمل

ضلع مظفر نگر میں جمعیت علمائے ہند کی جانب سے ایک میٹنگ کا اہتمام ہوا جس میں ان باتوں کا اظہار کیا گیا۔

واضح رہے کہ مظفر نگر میں ہوئے 2013 کے فسادات میں جو لوگ گھر سے بے گھر ہو گئے تھے ان کو جمعیت علمائے ہند کی جانب سے مظفر نگر کے باگوں والی میں ایک کالونی بنائی گئی ہے۔

اسی کالونی میں فسادات کے متاثرین کو 66 مکانات کی چابیاں جمیعت علمائے ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی تقسیم کریں گے۔

فسادات میں بے گھر ہوئے متاثرین کو جمیعت علمائے ہند چابیاں تقسیم کرے گی
فسادات میں بے گھر ہوئے متاثرین کو جمیعت علمائے ہند چابیاں تقسیم کرے گی

اس سے متعلق مزید تفصیلات دیتے ہوئے محمد مصطفیٰ نے بتایا کہ مظفرگ نگر میں جو 2013 میں فسادات ہوا تھا ان میں جو لوگ بے گھر ہو گئے تھے ان کے پاس مکانات نہیں تھے تو ان لوگوں کو گھر دینے کے لیے مظفرنگر کی گاؤں باگوں والی میں ایک کالونی بنائی گئی تھی تاکہ ان لوگوں کو مکان ملے اور ان کی رہائش کا بندوبست کیا جاسکے۔

اس سلسلے میں حضرت مولانا ارشد مدنی صدر جمیعت علمائے ہند نے متاثرہ افراد نے گھروں کی چابیاں فیں۔

حضرت مولانا ارشد مدنی کی نگرانی میں ان میں سے 85 مکانات کو دو برس پہلے 28 مارچ 2019 کو اس پروگرام میں اپنے دست مبارک سے 85 متاثرین کو مکانات کی چابیاں تقسیم کی تھیں ان میں سے کچھ مکانات کی جگہ باقی تھی جو مکانات تیار نہیں ہوسکے تھے جسے اب نو مارچ کو تقسیم کیا جانا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.