ETV Bharat / city

دربھنگہ: امول مشرا نے نئے بلاک ترقیاتی افسر کے طور پر چارج لیا

author img

By

Published : Jul 16, 2020, 9:33 PM IST

دربھنگہ بےنی پور کے سابق بلاک ترقیاتی افسر ونئے موہن جھا نے بلاک دفتر میں امول مشرا کو ان کے عہدے کا چارج دیا۔

امول مشرا نے نئے بلاک ترقیاتی افسر کے طور پر چارج لیا

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ کے بے نی پور کے نئے بلاک ترقیاتی افسر کے طور پر 56 سالہ امول مشرا نے اپنا عہدہ سنبھال لیا ہے۔

دربھنگہ: امول مشرا نے نئے بلاک ترقیاتی افسر کے طور پر چارج لیا

اس موقع پر بے نی پور بلاک کے نئے بلاک ترقیاتی افسر امول مشرا نے کہا کہ' ان کا آبائی ضلع مدھوبنی ہے اس سے پہلے وہ کیمور ضلع کے نعوں بلاک میں بلاک ترقیاتی افسر کے طور پر تعینات تھے۔

بلاک ترقیاتی افسر کے طور پر یہ ان کا دوسرا سیشن ہوگا، انہوں نے کہا کہ وہ عوام سے سیدھے تعلقات بنائیں گے، اور مہاجر مزدوروں کو روزگار دلانے اور بلاک کی ترقی کا کام ہر حال میں سبھی کو ساتھ میں لے کریں گے، کسی کے ساتھ حق تلفی نہیں ہوگی۔

مزید پڑھیں:

مولانا اقبال احمد حسنی کے انتقال پراظہار تعزیت

اس موقع پر بلاک کے تقریباً سبھی ملازمین اور پنچایتی نمائندے موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.