ETV Bharat / city

انسانی زنجیر کو کامیاب بنانے کے لیے موٹر سائیکل ریلی

اس موٹر سائیکل ریلی کو کلکٹر دربھنگہ تیاگ راجن ایس ایم نے ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا، اس موٹر سائیکل ریلی میں سیکڑوں کی تعداد میں دربھنگہ ضلع کے استاذہ اور عوام نے شرکت کی۔

human chain in Darbhanga
human chain in Darbhanga
author img

By

Published : Jan 10, 2020, 7:35 PM IST

ریاست بہار کے دربھنگہ ضلع کے پولو میدان سے 'جل جیون ہریالی' منصوبہ کے تحت ریاست گیر سطح پر بننے والی انسانی زنجیر کو کامیاب بنانے کے لیے موٹر سائیکل ریلی نکالی گئی۔

human chain in Darbhanga

اس موٹر سائیکل ریلی کو کلکٹر دربھنگہ تیاگ راجن ایس ایم نے ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا، اس موٹر سائیکل ریلی میں سیکڑوں کی تعداد میں دربھنگہ ضلع کے استاذہ اور عوام نے شرکت کی۔

موٹر سائیکل ریلی دربھنگہ کے پولو میدان سے نکل کر دربھنگہ کے مختلف چوک چوراہوں سے گزر کر واپس اسی پولو میدان میں اختتام پزیر ہوئی۔

اس موقع پر ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے دربھنگہ کے کلکٹر تیاگ راجن ایس ایم نے کہا کہ 'جل جیون ہریالی' منصوبہ کو لیکر 19جنوری 2020 کو دربھنگہ میں بڑے پیمانے پر انسانی زنجیر بنائی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ اس ریلی کو کامیاب بنانے کے لیے ہم سبھی تحصیلوں میں جاکر عوام اور سیاست دانوں سے رابطہ کر رہیں ہیں اور اس مہم کے تعلق سے بیدار کر رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ضلع انتظامیہ کے بینر کے تحت ہر ممکن تشہیر و تبلیغ جاری ہے اور بینر، پوسٹر و پلے کارڈ کے ذریعہ عوام کو بیدار کیا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ زمینی تاسیس کے موقع پر پورے بہار میں تقریبا251 کڑور درخت لگائے جائیں گے، دربھنگہ میں بھی تقریبا دس لاکھ درخت لگائے جائیں گے۔

Intro:دربھنگہ - -آج بروز جمع 10 جنوری کو ریاست بہار کے دربھنگہ ضلع کے پولو میدان سے جل جیون ہریالی منصوبہ کے تحت ریاست گیر پیمانے پر بننے والی انسانی زنجیر کو کامیاب بنانے کی غرض سے موٹر سائیکل ریلی نکالی گئی اس موٹر سائیکل ریلی کو کلکٹر دربھنگہ تیاگ راجن ایس ایم نے ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا - - اس موٹر سائیکل ریلی میں سیکروں کی تعداد میں دربھنگہ ضلع کے استادزہ اور عام عوام نے بھی سرکت کیا یہ موٹر سائیکل ریلی دربھنگہ کے پولو میدان سے نکل کر دربھنگہ کے مختلف چوک چوراہے سے گزر کر واپس اسی پولو میدان میں آ گئ - - اس موقع پر سبھی موٹر سائیکل سوار کے آگے جل جیون ہریالی اسکیم سے وابستہ تختیاں بھی لگی ہوئی تھی - -

Body:اس موقع پر ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے دربھنگہ کے کلکٹر تیاگ راجن ایس ایم نے کہا کہ جل جیون ہریالی منصوبہ کو لیکر 19جنوری 2020 کو دربھنگہ میں 11 بجکر 30 منٹ سے 12*بجے تک بڑے پیمانے پر انسانی زنجیر بنائ جائے گی، اس کی کامیابی کے لیے ھم سبھی تحصیلوں میں جاکر عام لوگوں اور سیاست دانوں سے رابطہ کر رہیں ہیں اور اس مھم کے لئے بیدار کر رہے ہیں، اور ضلع انتظامیہ کے لیبل سے سبھی ممکن طریقے سے پرچار پرسار کیا جا رہا ہے - کیوں کہ موسم کی تبدیلی سے جو اسرات پیدا ہو رہے ہیں جیسے آبی مسائل، سیلاب وغیرہ کے مسائل آتے ہیں ہماری زندگی کے لئے جل جیون ہریالی بہت ضروری ہے، خاص طور پر دربھنگہ کے لئے جو کہا جاتا ہے کہ مچھلی پان مکھان اس کے لیے بھی پانی بہت ضروری ہے - وہیں زمینی تاسیس کے موقع پر پورے بہار میں لگ بھگ 251 کڑور درخت لگائے جائیں گے اس میں دربھنگہ میں بھی لگ بھگ دس لاکھ درخت لگائے جائیں گے، میں اس مھم میں سبھی لوگوں کی سمولیت کی اپیل کرتا ہوں - -
بائٹ - - تیاگ راجن ایس ایم ،کلکٹر دربھنگہ

Conclusion:نہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.