ETV Bharat / city

دربھنگہ: متھلا لوک اتسو کا افتتاح

متھلا لوک اتسو میں 'وزیراعلیٰ شرم شکتی منصوبہ' کے تحت اقلیتی طبقے کی خاتون کو خود مختار بنانے کی غرض سے جاری پروفیشنل کورس سے متعلق تفصیلات بھی فراہم کی گئیں۔

دربھنگہ :متھلا لوک اتسو کا افتتاح
دربھنگہ :متھلا لوک اتسو کا افتتاح
author img

By

Published : Dec 1, 2019, 7:58 PM IST

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ کے پولو میدان میں منعقد دو روزہ متھلا لوک اتسو کا افتتاح عمل میں آیا جس میں مہمان خصوصی ریاستی وزیر وجے کمار سنہا تھے- اس تقریب میں دربھنگہ ضلع اقلیتی محکمہ کی طرف سے بھی اپنا اسٹال لگایا گیا جو توجہ کا مرکز رہا۔

دربھنگہ :متھلا لوک اتسو کا افتتاح

اسٹال میں اقلیتی محکمہ کی جانب سے جو اسکیم چلائی جا رہی ہے اس سے متعلق پوسٹر بینر بھی لگائے گئے، وہیں ضلع اقلیتی دفتر کے اسٹاف بھی اسٹال میں آنے والے لوگوں کو اقلیتی فلاح کے اسکیم سے متعلق معلومات فراہم کراتے نظر آئے۔

اس اسٹال میں ایک دوسری خاص چیز یہ ہے کہ وزیر اعلیٰ شرم شکتی منصوبہ کے تحت اقلیتی طبقے کی خاتون کو خود مختار بنانے کی غرض سے چلا ئے جا رہے پروفیشنل کورس جیسے بیوٹیشین، فیزیو تھریپشٹ وغیرہ کے اسٹال بھی لگائے گئے۔

اسٹال میں بیوٹیشین کورس کی طالبہ بھی موجود تھیں جو آنے والی ہر اقلیتی طبقے کی لڑکیوں کو اس تعلق سے معلومات فراہم کر رہی تھیں۔

اس سلسلے میں اسٹال پر موجود ایک طالبہ ذکیہ نور نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ شرم سکتی منصوبہ کے تحت ہم لوگ بیو ٹیشین کا کورس کروا رہے ہیں جو بھی اقلیتی طبقہ کی خاتون ہیں وہ چار ماہ کا بیوٹیشین کورس کر سکتی ہیں اور خود مختار بن سکتی ہیں۔

اس موقع پر ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے ضلع اقلیتی فلاح افسر وسیم احمد نے کہا کہ متھلا لوک اتسو کے موقع پر اقلیتی فلاح دفتر دربھنگہ کی جانب سے بھی اسٹال لگایا گیا ہے۔

اس میں اقلیتی محکمہ کی طرف سے چلائے جا رہے منصوبہ کے بارے میں اقلیتی طبقہ کے لوگوں کو پوسٹر بینر کتاب کے ذریعے بھی بیدار کیا جا رہا ہے۔

اقلیتی منصوبہ کی کتاب بھی تقسیم کی جا رہی ہے تاکہ اقلیتی طبقہ کے لوگ زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھاسکیں، ہماری جو اہم توجہ کی چیز ہے وہ یہ کہ وزیر اعلیٰ شرم شکتی منصوبہ کے تحت ہم اقلیتی طبقہ کی خاتون کو پروفیشنل ٹریننگ دے رہے ہیں جس میں بیوٹیشین، کمپیوٹر، فیزیو تھریپشٹ وغیرہ کا کورس کروا رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:سائنا نے مودی بیڈمنٹن چیمپئن شپ سے اپنا نام واپس لے لیا

اس کا سنٹر دربھنگہ کے نیم چوک پر چل رہا ہے، اس اسٹال میں اس سنٹر کی طلبا بھی موجود تھیں، جو یہاں آنے والی خاتون کو معلومات فراہم کر رہی تھیں، یہ سنٹر ریاست کے اقلیتی محکمہ کی نگرانی میں چل رہا ہے، اس اسٹال کا ریاستی وزیر نے بھی معاینہ کیا اور تعریف بھی کی۔

Intro:دربھنگہ کے پولو میدان میں منعقد دو روزہ متھلا لوک اتسو کا افتتاح دیر شام کیا گیا جس میں مہمان خصوصی ریاستی وزیر وجے کمار سنہا تھے -اس تقریب میں دربھنگہ ضلع اقلیتی محکمہ کی طرف سے بھی اپنا اسٹال لگایا گیا ہے جو توجہ کا مرکز ہے اس تقریب میں اس اسٹال کا ریاستی وزیر وجے کمار سنہا اور وزیر مدن سہن نے بھی کیا - اس اسٹال میں اقلیتی محکمہ کی طرف سے جو اسکیم چلائے جا رہے ہیں اس سے متعلق پوسٹر بینر بھی لگائے گئے ہیں وہیں ضلع اقلیتی دفتر کے اسٹاف بھی اسٹال میں آنے والے لوگوں کو اقلیتی فلاح کے اسکیم کے متعلق جانکاری دے رہے ہیں، اس اسٹال میں جو دوسری خاص چیز ہے وہ یہ ہے کہ وزیر اعلیٰ شرم شکتی منصوبہ کے تحت اقلیتی طبقہ کے خاتون کو خود مختار بنانے کی غرض سے چلا ئے جا رہے پروفیشنل کورس جیسے بیوٹیشین، فیزیو تھریپشٹ کا اسٹال جس میں بیوٹیشین کورس کی طلبہ بھی موجود دکھی جو آنے والے اقلیتی طبقہ کی لڑکیوں کو اس کی جانکاری دے رہی ہیں - اس سلسلے میں اسٹال پر موجود ایک طلبہ ذکیہ نور نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ شرم سکتی منصوبہ کے تحت ہم لوگ بیو ٹیسین کا کورس کروا رہے ہیں جو بھی اقلیتی طبقہ کی خاتون ہیں وہ چار ماہ کا بیوٹیشین کا کورس کر سکتی ہیں اور خود مختار بن سکتی ہیں، ایک بیچ میں 40طلبہ کو ٹریننگ دی جاتی ہے، ابھی تک تین بیچ مکمل ہو چکا ہے، اس میں اسکین سے متعلق بہت سی مفید ٹپس بھی بتائے جاتے ہیں، لڑکیاں یہ کورس کر کے اپنے پاؤں پر کھڑی ہو سکتی ہیں - -
وہیں اس موقع پر ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے ضلع اقلیتی فلاح افسر وسیم احمد نے کہا کہ متھلا لوک اتسو کے موقع پر اقلیتی فلاح دفتر دربھنگہ کی جانب سے بھی اسٹال لگایا گیا ہے اس میں اقلیتی محکمہ کی طرف سے چلائے جا رہے منصوبہ کے بارے میں اقلیتی طبقہ کے لوگوں کو پوسٹر بینر کتاب کے ذریعے بھی بیدار کیا جا رہا ہے، اقلیتی منصوبہ کی کتاب بھی تقسیم کی جا رہی ہے تاکہ اقلیتی طبقہ کے لوگ زیادہ سے زیادہ فائدہ لے سکیں، ہماری جو اہم توجہ کی چیز ہے وہ یہ کہ وزیر اعلیٰ شرم سکتی منصوبہ کے تحت ہم اقلیتی طبقہ کی خاتون کو پروفیشنل ٹریننگ دے رہے ہیں جس میں بیوٹیشین، کمپیوٹر، فیزیو تھریپشٹ وغیرہ کا کورس کروا رہے ہیں جس کا سنٹر دربھنگہ کے نیم چوک پر چل رہا ہے، اس اسٹال میں اس سنٹر کی طلبہ بھی آئ ہیں جو یہاں آنے والی خاتون کو جانکاری بھی دے رہی ہیں، یہ سنٹر ریاست کے اقلیتی محکمہ کی نگرانی میں چل رہا ہے، اس اسٹال کا ریاستی وزیر نے بھی معاینہ کیا اور تعریف بھی کی - -

بائٹ - - - 1---ذکیہ نور ،طلبہ
بائٹ - - 2---وسیم احمد ،ضلع اقلیتی فلاح افسر دربھنگہ

Body:نہیں

Conclusion:نہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.