ETV Bharat / city

دربھنگہ: کثیر مقدار میں شراب ضبط - many botels wine recovery from a khrohar by Darbhanga police

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ کے تھانہ بینتا حلقہ اللپٹی کے رودل گنج علاقے میں چھاپہ ماری کے دوران پولیس نے کثیر مقدار میں شراب ضبط کیا۔

many botels wine recovery from a khrohar by Darbhanga police
دربھنگہ: کثیر مقدار میں شراب ضبط
author img

By

Published : Feb 29, 2020, 11:42 PM IST

Updated : Mar 3, 2020, 12:37 AM IST

اطلاعات کے مطابق دربھنگہ پولیس ہولی کے پیش نظر پر امن ماحول اور جرائم پر کنٹرول کی غرض سے شراب اسمگلنگ کے خلاف چھاپہ ماری مہم شروع کیا ہے۔ اس مہم کے تحت پولیس مستعدی کے ساتھ کام کررہی ہے۔

کثیر مقدار میں شراب ضبط

اسی ضمن میں سنچر کی دیر شام دربھنگہ پولیس کو ایک خفیہ اطلاع ملی جس کی بنیاد پر پولیس نے دربھنگہ کے تھانہ بینتا حلقہ کے اللپٹی کے رودل گنج علاقے میں چھاپہ ماری کرکے ایک گھر سے کثیر مقدار میں شراب ضبط کی۔

اس چھاپہ مہم میں ایکسائز ڈپارٹمنٹ کی ٹیم سمیت متعدد پولیس کے اعلی اہلکار شامل تھے۔

اس موقع پر ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے پولیس انسپکٹر نے کہا کہ' یہ مہم اور تیز کی جائے گی۔ سینئر ایس پی کی ہدایت پر پورے شہر میں ناکہ بندی کر شراب مافیا اور شراب کی برآمدگی کے لیے پولیس لگی ہوئی ہے۔ تاکہ ہولی پر امن ماحول میں منایا جا سکے۔'

Last Updated : Mar 3, 2020, 12:37 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.