ETV Bharat / city

دربھنگہ: لاک ڈاؤن کی وجہ سے وکلاء کے سامنے مسائل

author img

By

Published : Jun 1, 2020, 10:31 PM IST

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے نافذ لاک ڈاؤن کی وجہ سے جہاں شعبہ زندگی متاثر ہوئی وہیں وکلاءکو بھی معاشی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

lockdown effect in court lawyers reaction

ملک گیر سطح نافذ لاک ڈاؤن کی وجہ سے گذشتہ 23 مارچ سے دربھنگہ سول کورٹ، ضلع کے بینی پور کورٹ اور برول سبڈویژن کورٹ میں بھی کوئی کام نہیں ہو رہا ہے۔ مزید وکلاء بھی کورٹ نہیں جا رہے ہیں صرف ایمرجینسی بیل فائل ہوتا ہے وہ بھی ویڈیو کانفرنس سے شنوائی ہوتی ہے۔ دربھنگہ میں دو ہزار سے زیادہ وکلاء رجسٹرڈ ہیں، لاک ڈاون کی وجہ سے کورٹ بند ہے جس کی وجہ سے انہیں بھی معاشی مشکلات کا سامنا ہے۔

ویڈیو

اس سلسلے میں وکلاء نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ' لاک ڈاون کی وجہ سے کورٹ بند ہے جس کہ وجہ سے ان کی معاشی حالت بہت خراب ہو گئی۔ انہوں نے کہا کہ' حکومت کو اس طرف توجہ دینی چاہیے تھی نہ کہ پوری طرح سے کورٹ کو بند کرنا چاہیے تھا، اس سے عام عوام کو بھی بہت دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے فیصلے نہیں ہو رہے ہیں نیا مقدمہ درج نہیں ہو رہا ہے وہیں کسی بھی مقدمہ میں شنوائی نہیں ہو رہی ہے'۔

سوشل ڈسٹنس پر عمل کرتے ہوئے کورٹ کھولنے کی اجازت دینی چاہیے تھی۔ وہیں کچھ وکلاء نے کہا کہ لاک ڈاؤن کا اثر ضرور دیکھنے کو ملا لیکن صحت ہے تو کورٹ ہے، حکومت نے لاک ڈاون نافذ کرکے اچھا فیصلہ لیا ہمیں اس فیصلے کی حمایت کرنی چاہیے، معاشی دقت ہوں گی ہی'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.