ETV Bharat / city

مندر مسجد اور گرجا گھر سے بھارت ماتا کی جے کی گونج نکلے: نتیانند - Bihar

بھارتی ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ میں بی جے پی کے ریاستی صدر نتیانند نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ مندر، مسجد اور گرجا گھر سے بھارت ماتا کی جے کی گونج نکلے۔

مندر مسجد اور گرجا گھر سے بھارت ماتا کی جے کی گونج نکلے: نتیانند
author img

By

Published : Apr 21, 2019, 3:47 AM IST

نتیانند رائے دربھنگہ سے بی جے پی کے امیدوار گوپال جی ٹھاکور کی حمایت انتخابی تشہیر کے لیے پہنچے تھے۔

نتیانند نے کہا کہ پلوامہ حملے کے بعد فوج کے ذریعے کئے گئے سرجیکل اسٹرائک کے بارے میں مخالف پارٹی کے رہنما نے وزیراعظم اور فوج سے سبوت مانگا۔ سبوت دے دئے گئے پھر بھی ان لوگوں کو یقین نہیں آیا۔

مندر مسجد اور گرجا گھر سے بھارت ماتا کی جے کی گونج نکلے: نتیانند

انہوں نے کہ کہ اگر مخالف پارٹیوں کو یقین نہیں آتا تو راہل گاندھی اور سبھی مخالفین سے کہو وہ پاکستان جائیں اور وہاں دہشت گردوں کے قبروں پر پھول چڑھا آئیں اور فر دیکھ لیں۔

انہوں نے مذید کہا کہ گائے کا خدمت گار محافظ نریندر مودی ہیں راہل گاندھی نہیں۔

نتیانند رائے نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ مندر سے گرجا گھر سے اور مسجد سے بھارت ماتا کی جے کی گونج نکلے۔

Intro:دربھنگہ کے گوساگھاٹ ہائ اسکول میدان میں بی جے پی کے امیدوار گوپال جی ٹھاکر کے حمایت میں منعقد انتخابی جلسے میں ہیلی کاپٹر سے سرکت کرنے پہنچے بی جے پی کے ریاستی صدر نتیانند رائے نے اپنے تقریر میں موجود عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پلوامہ حملے کے بعد فوج کے ذریعے کئے گئے سرجیکل اسٹرائک کے بارے میں مخالف پارٹی کے لیڈر نے وزیراعظم اور فوج سے سبوت مانگا سبوت دے دئے گئے پھر بھی ان لوگوں کو یقین نہیں آتا تو میں کہتا ہوں راہل گاندھی اور سبھی مخالفین سے کہ وہ پاکستان چلے جائیں اور وہاں دہشت گردوں کے قبروں پر پھول چرھرائے اور فر دیکھ لیں، اور وہیں دوسری اور اپنی تقریر میں کہا کہ گائے کا خدمت گار محافظ نریندر مودی ہے راہل گاندھی نہیں - -
وہیں اس انتخابی جلسے کے ختم ہونے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ مندر سے گرجا گھر سے اور مسجد سے بھارت ماتا کی جے کی گونج نکلے - -
وہیں اس انتخابی جلسے میں مدھوبنی کے رکن پارلیمنٹ حکم دیو ناراین یادو اور کئ دیگر بی جے پی کے لیڈر بھی موجود تھے __=
بائٹ 1-- - نتیانند رائے ،بی جے پی ریاستی صدر بہار
اسپیچ - -نتیانند رائے بی جے پی ریاستی صدر بہار

بائٹ - - -

Body:نہیں

Conclusion:نہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.