ETV Bharat / city

'موجودہ سائنسی دور میں کمپیوٹر کی تعلیم بے حد لازمی' - بہار

اسٹار لائٹ کمپیوٹر سنٹر کے پہلے یوم تاسیس تقریب کے موقع پر مہمان خصوصی سابق وارڈ کاؤنسلر کمال حق و مہمان اعزازی سماجی کارکن موسمی سنگھ موجود رہے

'موجودہ سائنسی عہد میں کمپیوٹر تعلیم بے حد لازمی'
author img

By

Published : Aug 31, 2019, 10:48 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 12:27 AM IST

ریاست بہار کے ضلع ارریہ میں اسٹار لائٹ کمپیوٹر سینٹر کے پہلے یوم تاسیس تقریب کے موقع پر کمپیوٹرکی اہمیت و افادیت اور تعلیمی میدان میں اسکی ضررت کے پیش نظر پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
کمپیوٹر آج کے انقلابی دور میں طلباء کے لئے ایک اساتذہ کی طرح کام کر رہا ہے، اس دور میں تعلیم کے ساتھ ساتھ دیگر معلومات انٹرنیٹ کے ذریعہ حاصل کرنا بے حد آسان ہے

یہ حقیقت ہے کہ آج کے اس ترقی یافتہ دور میں کمپیوٹر کی تعلیم ہر ذی ہوش اور جدید ذہین کے طلباء کے لئے بے حد ضروری ہے۔

'موجودہ سائنسی عہد میں کمپیوٹر تعلیم بے حد لازمی'

اسٹار لائٹ کمپیوٹر سینٹر کے پہلے یوم تاسیس تقریب کے موقع پر مہمان خصوصی سابق وارڈ کاؤنسلر کمال حق و مہمان اعزازی سماجی کارکن موسمی سنگھ موجود رہے۔

یوم تاسیس تقریب میں طلباء و طالبات نے رنگا رنگ پروگرام پیش کر موجود سامعین کو محظوظ کیا۔

مہمان اعزازی سماجی کارکن موسمی سنگھ نے بتا یا کہ 'کمپیوٹر نہ صرف بچوں کو مختلف طرح کی معلومات فراہم کراتاہے بلکہ کمپیوٹر کے ذریعے ڈاٹا کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے میں بھی آسانی ہوتی ہے'۔

اسٹار لائٹ کمپیوٹر سینٹر کے ڈائریکٹر محبوب عالم نے بتا یا کہ 'موجودہ سائنسی عہد میں کمپیوٹر کے بغیر تعلیم حاصل کرنا ناممکن ہے, آج کمپیوٹر کے میدان میں نوجوانوں کے روزگار کے لئے بہترین مواقع ہیں، اس ادارے سے بھی فارغ ہونے والے کئی طلباء کمپیوٹر کی تعلیم حاصل کر سرکاری و غیر سرکاری اداروں میں نمایاں کام انجام دے رہےہیں'۔

اس موقع پر مہمانوں کے علاوہ کئی صحافیوں کو اعزاز سے نوازا گیا، اور ساتھ ہی ثقافتی پروگرام میں اول دوم سوم آنے والے طلباء کو ٹرافی سے دیا گیا۔

Intro:یوم تاسیس کے موقع پر ثقافتی پروگرام کا انعقاد

ارریہ : آج کے جدید یافتہ دور میں کمپیوٹر کی تعلیم ہر ذی ہوش اور جدید ذہین کے طلباء کے لئے ضروری ہے، اس کے بغیر آج کسی بھی حلقہ میں ایک قدم چلنا مشکل ہے، کمپیوٹر آج کے انقلابی دور میں ایک طلباء کے لئے ایک اساتذہ کی طرح کام کر رہا ہے، کیونکہ آج تعلیم سے لے کر دیگر چیزوں کی معلومات حاصل کے لئے انٹرنیٹ کے ذریعہ آسان ہو گیا ہے. اسٹار لائٹ کمپیوٹر سینٹر کے پہلے یوم تاسیس تقریب کے موقع پر مہمان خصوصی سابق وارڈ کاؤنسلر کمال حق و مہمان اعزازی موسمی سنگھ نے کہی.

Body:یوم تاسیس تقریب میں طلباء و طالبات نے رنگا رنگ پروگرام پیش کر موجود سامعین کو محظوظ کیا، موسمی سنگھ نے کہا کہ کمپیوٹر نہ صرف بچوں کو مختلف طرح کی معلومات فراہم کراتی ہے بلکہ کمپیوٹر کے ذریعے ڈاٹا ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے میں بھی آسانی ہے، ڈائریکٹر محبوب عالم نے کہا کہ موجودہ سائنسی عہد میں کمپیوٹر کے بغیر تعلیم حاصل کرنا ناممکن ہے، آج کمپیوٹر کے فیلڈ میں نوجوانوں کے روزگار کے لئے بہترین مواقع ہے، اس ادارے سے بھی کئی طلباء کمپیوٹر کی تعلیم حاصل کر سرکاری و غیر سرکاری اداروں میں کام کر رہے ہیں.

Conclusion:اس موقع پر مہمانوں کے علاوہ کئی صحافیوں کو بھی اعزاز سے نوازا گیا، جبکہ ثقافتی پروگرام میں اول دوم سوم آنے والے طلباء کو ٹرافی دیا گیا.

بائٹ..... کمال حق ، سابق وارڈ کاؤنسلر
بائٹ.... سشمیتا ٹھاکر ، سماجی کارکن
Last Updated : Sep 29, 2019, 12:27 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.