ETV Bharat / city

دربھنگہ:سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سابق طلباء یونین کے رہنما ڈاکٹر مشکور عثمانی نے سیلاب زدگان و سیلاب متاثرہ علاقوں کے تعلق سے ای ٹی وی بھارت سے بات کی، انہوں نے حکومت سے درخواست کی کہ وہ متاثرہ علاقوں کا دورہ کر کے راحت رسانی کا کام کریں۔

اے ایم یو کے سابق طلباء یونین رہنما کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ

author img

By

Published : Jul 27, 2020, 4:19 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں واقع دنیا کی معروف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سابق طلباء یونین کے رہنما ڈاکٹر مشکور عثمانی نے دربھنگہ ضلع کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ' سیلاب متاثرہ علاقوں میں عام زندگی پریشان کن ہے۔

اے ایم یو کے سابق طلباء یونین رہنما کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ

لوگوں کے گھروں میں سیلاب کا پانی پہنچ گیا ہے بہت سے لوگوں کا گھر گر کر تباہ ہو گیا ہے ہم نے دربھنگہ ضلع کے جالے سنگھوارہ کیوٹی تحصیل کے کئی سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے۔

یہاں لوگ سیلاب کے سبب بری طرح متاثر ہیں تین وقتوں میں انہیں ایک وقت کا کھانا نصیب ہو رہا ہے۔ سیلاب کے سبب کھیتوں میں لگی فصلیں تباہ وبرباد ہو گئی ہیں۔

حکومت کی جانب سے جو راحت رسانی کا کام کیا جانا چاہئے وہ نہیں کیا جا رہا ہے، ریاستی وزیر اعلی و صوبے کے مکھیا اپنے گھر سے باہر نہیں نکل رہے ہیں، میں ان سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ اپنے گھر سے باہر نکل کر سیلابی صورتحال کا جائزہ لیں اور سیلاب متاثرین کو ان کے نقصان کے حساب سے راحت پیکیج کا اعلان کریں۔

انہوں نے کہاکہ' لوگ پہلے ہی کورونا وائرس سے پریشان ہیں اب ان پر سیلاب کا قہر ٹوٹ پڑا ہے، ایسے میں حکومت کو چاہئے کہ وہ غریب مزدوروں اور سیلاب متاثرین کے مسائل کا حل تلاش کریں۔

مزید پڑھیں:

کورونا: بہار میں 2605 نئے کیسز کی تصدیق

ڈاکٹر مشکور عثمانی نے آنے والے اسمبلی انتخابات کے تعلق سے پوچھے گئے سوال کے بابت کہاکہ' دربھنگہ میرا آبائی ضلع ہے میں یہیں پیدا ہوا ہوں، جب میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں طلباء کی ہر ممکن مدد کرنے کے لئے ہمیشہ تیار رہا تو اپنے آبائی ضلع کے لوگوں کی خدمت کرنے کا اگر مجھے موقع ملے گا تو میں ضرور کروں گا، لیکن کس پارٹی سے آؤنگا یہ ابھی طے نہیں ہے، کیونکہ یہاں بی جے پی چھوڑ کر تقریباً سبھی پارٹیاں کہیں نہ کہیں سیکولر ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.