ETV Bharat / city

دربھنگہ: بارش کے بعد موسم خوشگوار - ام لوگوں نے لی راحت کی سانس

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ میں گذشتہ 20 دنوں بعد بارش سے موسم خوشگوار، عام لوگوں نے لی راحت کی سانس۔

darbhanga: raining is good for agriculture

author img

By

Published : Jun 2, 2020, 2:13 AM IST

دربھنگہ :گذشتہ20 دنوں سے مسلسل پڑ رہی گرمی سے عام لوگوں کے ساتھ کسان بھی پریشان تھے، خاص طور پر کسانوں کو اپنے کھیتوں میں دھان کا بیج بوائی کرنا مشکل ہورہا تھا۔ اور کسان بارش کی توقع بھی کررہے تھے۔

ویڈیو

لیکن کی بارش نے سبھی کو راحت بخشا۔ بارش کی وجہ سے جہاں گرمی سے لوگوں کو راحت ملی ہے وہیں کسان بھی اپنے دھان وغیرہ کے بیج کے تیار کرنے میں مصروف ہیں۔ اگر بارش نہیں ہوگی تو دمکل کے سہارے کسان کو کھیتی کرنا بہت مہنگا ثابت ہوتا۔ کسانوں نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس بارچش سے ہم لوگوں کو تو فائدہ ہوگا ہی لیکن جو گذشتہ کئی دنوں سے شدید گرمی تھی اس سے نجات ملی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.