ETV Bharat / city

دربھنگہ پولیس نے عوامی دوستی کی مثال قائم کی - بچے کو کیک اور گفٹ دے

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ میں لاک ڈاؤن کے دوران پولیس اہلکاروں نے تین سالہ بچے کے یوم پیدائش پر انہیں کیک و گفٹ دیکر ایک عوامی دوستی کی مثال قائم کرنے کی کرنے کی کوشش کی۔

darbhanga: Police reached with cake and gift in a poor family
متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 20, 2020, 12:33 PM IST

دربھنگہ کے ٹاؤن تھانہ کی پولیس نے عوامی دوستی کی مثال قائم کرتے ہوئے اتوار کی دیر شب ایک شخص کے تین سالہ بچے سوریہ چودھری کے یوم پیدائش کے موقع پر کیک اور گفٹ دے کر بچے اور ان کے اہل خانہ کو خوش کردیا، پولیس کی اس قدم کی چاروں جانب تعریفیں ہورہی ہیں۔

ویڈیو

دربھنگہ کے بھٹیاری سرائے محلے کے باشندہ سنجیت پیشے سے ڈرائیور ہیں۔ وہ اپنے تین سالہ بچے کے یوم پیدائش پر کافی خوش تھے لیکن لاک ڈاؤن کی وجہ سے گفٹ اور کیک لانے کے قابل نہیں تھے، اس کی خبر جب ٹاؤن تھانہ انچارج جے نندن کو معلوم ہوا تو انہوں نے سوشل ڈسٹینس کے ساتھ سنجیت کے گھر پہنچ کر بچے کو کیک اور گفٹ دے۔ مزید پولیس اہلکاروں نے بچے کے ساتھ ان کی یوم پیدائش کا جشن بھی منایا، اس موقعے پر بچے نے خوشی سے نغمہ بھی گایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.