پولیس انتظامیہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے مستعد نظر آرہی ہے۔ پولیس ضلع کا خوب گشت کررہی ہے، اور بلاوجہ باہر نکلنے والے افراد سے وجہ بھی معلوم کیا جارہا ہے۔
وہیں بلاوجہ بائیک لے کر باہر نکلنے والے افراد سے جرمانہ بھی وصول کیا جارہا ہے۔ اس کے علاوہ کورونا سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر کے تعلق سے بیدار کرتی ہوئی نظر آرہی ہے۔