ETV Bharat / city

'رمضان میں گھروں میں ہی عبادات کریں' - گھروں میں ہی رہ کر عبادت

دربھنگہ کے مسلم دانشوروں نے متفقہ طور پر عوام سے رمضان المبارک میں گھروں میں ہی عبادات کا اہتمام کرنے کی اپیل کی ہے۔

Darbhanga Muslim intellectuals: appeal to the people stay at home
علامتی تصویر
author img

By

Published : Apr 24, 2020, 7:00 PM IST

اس سلسلے میں جب دربھنگہ کے مسلم دانشوران سے رائے جاننے کی کوشش کی تو سبھی نے لاک ڈاؤن پر عمل کرنے کی اپیل کی۔ پیشے سے وکیل راجو خان نے کہا کہ حکومت کے حکم پر عمل کرتے ہوئے رمضان المبارک کی عبادتوں کا اہتمام گھر میں کریں گے'۔

ویڈیو

وہیں اس مسئلے پر سماجی لیڈر اور انصاف منچ کے ریاستی نائب صدر نیاز احمد نے کہا کہ ہم اپنے گھروں میں بھی سماجی دوری کا خیال رکھتے ہوئے رمضان کے روزے اورتراویح کا اہتمام کریں گے۔ انہوں نے عام مسلمانوں سے بھی گھروں میں رہنے کی اپیل کی۔

انہوں نے ضلع انتظامیہ سے نیم چوک، اردو محلہ اور شہر کے دیگر مقامات پر سبزی اور پھلوں کی دکانوں کے لیے اجازت دینے کی اپیل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.